سمجھ سے قاصر ہیں آن لائن ملاقاتیں ایک جیل میں قانونی، دوسری میں غیر قانونی کیسے؟ عدالت
اسلام آباد( کورٹ رپورٹر)اسلام آباد ہائی کورٹ میں سابق وزیر اعظم عمران کان کی وکلا سے جیل میں ملاقات کروانے کی درخواست پر سماعت کرتے ہوئے جسٹس سردار اعجاز اسحٰق نے ریمارکس دیے کہ ہم سمجھ سے قاصر ہیں کہ آن لائن ملاقاتیں ایک جیل میں قانونی!-->…