براؤزنگ زمرہ

پاکستان

ایمل ولی خان بلا مقابلہ عوامی نیشنل پارٹی کے صدر منتخب

سینئر سیاستدان اسفند یار ولی کے بیٹے اور عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) خیبر پختونخوا کے صدر ایمل ولی خان اے این پی کے مرکزی صدر منتخب ہو گئے۔ اے این پی کی جنرل کونسل کا اجلاس چیف الیکشن کمشنر افتخار حسین کی زیر صدارت باچا خان مرکز میں ہوا…
مزید پڑھ...

بھارتی رہنماؤں کے پاکستان مخالف بیانات سے علاقائی استحکام کو خطرہ ہے: وزیر خارجہ

وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ بھارتی رہنماؤں کے پاکستان مخالف بیانات سے علاقائی استحکام کو خطرہ ہے، پاکستان کو بیرونی اسپانسرڈ دہشتگردی کا سامنا ہے۔ مقبوضہ جموں و کشمیر میں بھارت نہتے کشمیریوں پر مظالم ڈھا رہا ہے، او آئی سی جموں و کشمیر…
مزید پڑھ...

شیر افضل مروت کی گاڑی کیسے حادثے کا شکار ہوگئی؟ اہم انکشاف

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) رہنما شیر افضل مروت کی گاڑی موٹروے پر ٹائر پھٹنے کے باعث حادثے کا شکار ہوگئی۔ ‏ڈیرہ اسماعیل خان سے اسلام آباد واپسی پر شیر افضل خان مروت کی گاڑی کے 2 ٹائر پھٹ گئے۔ شیرافضل مروت اور ان کے ساتھی اس حادثے میں…
مزید پڑھ...

نامزد گورنر پنجاب سلیم حیدر کی آج ہونیوالی تقریب حلف برداری ملتوی

نامزد گورنر پنجاب سلیم حیدر کی آج ہونے والی تقریب حلف برداری ملتوی کر دی گئی، تقریب ملتوی ہونے کی وجہ معلوم نہیں ہو سکی۔ سلیم حیدر کے گورنر پنجاب کا حلف اٹھانے کی تقریب آج شام 5 بجے منعقد ہونا تھی، تاہم حلف برداری کی تقریب اب 7 مئی بروز…
مزید پڑھ...

تحریک انصاف کے رہنماؤں کی شیر افضل مروت کے خلاف لابنگ، اہم عہدے سے محروم ہونے کا امکان

چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے انتخابات کے معاملے پر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر رہنماؤں نے شیر افضل کی مخالفت کر دی۔ چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی (پی اے سی) کے انتخاب کے معاملے میں شیر افضل مروت کے نام پر اپوزیشن کے اندر بھی…
مزید پڑھ...

کالعدم ٹی ٹی پی کے 2 دہشتگرد ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک

راولپنڈی میں کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے 2 دہشت گرد اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک ہوگئے۔ ترجمان محکمہ انسداد دہشت گردی پنجاب کے مطابق کالعدم ٹی ٹی پی کے دہشت گردوں نے سی ٹی ڈی پر فائرنگ کی، اس دوران اپنے ہی ساتھیوں کی…
مزید پڑھ...

شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 6 دہشتگرد ہلاک

خیبرپختونخوا کے ضلع شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران 6 دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق 3 اور 4 مئی کی درمیانی شب سیکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا۔…
مزید پڑھ...

فیصل کریم کنڈی نے گورنر خیبر پختونخوا کا حلف اٹھالیا

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے رہنما فیصل کریم کنڈی نے صوبہ خیبرپختونخوا کے 40 ویں گورنر کی حیثیت سے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ گورنر ہاؤس پشاور میں حلف برداری کی تقریب منعقد ہوئی جہاں چیف جسٹس جسٹس پشاور ہائی کورٹ اشتیاق ابراہیم نے فیصل کریم…
مزید پڑھ...