براؤزنگ زمرہ

پاکستان

قانون میں کہاں لکھا ہے کہ بچی ہوئی نشتسیں دوبارہ انہی سیاسی جماعتوں میں تقسیم کی جائیں گی: سپریم…

سپریم کورٹ میں مخصوص نشستوں کے حصول کیلئے دائر سنی اتحاد کونسل کی اپیلوں پر سماعت جاری ہے۔ جسٹس اطہر من اللہ نے کہا کہ قانون میں کہاں لکھا ہے کہ بچی ہوئی نشتسیں دوبارہ انہی سیاسی جماعتوں میں تقسیم کی جائیں گی۔ سپریم کورٹ میں جاری ابتدائی…
مزید پڑھ...

زرمبادلہ کے ذخائر میں بتدریج اضافہ ہورہا ہے: وزیر خزانہ

وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہےکہ معاشی استحکام کے لیے پالیسیوں میں تسلسل ضروری ہے، معاشی اصلاحات ہمارا ایجنڈا ہے، بیرونی سرمایہ کاری کےفروغ کے لیےکوشاں ہیں، بہترین معاشی پالیسیوں کی وجہ سے استحکام پیدا ہورہا ہے لیکن معاشی استحکام…
مزید پڑھ...

محکمہ موسمیات نے کراچی والوں کو خبردار کردیا

کراچی میں گرمی کی لہر برقرار ہے اور درجہ حرارت میں مزید اضافے کا امکان ہے۔ شہر میں آئندہ24 گھنٹوں کے دوران موسم گرم اور انتہائی مرطوب رہنے کا امکان ہے جب کہ آج درجہ حرارت 36 سے 38 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان ہے، شہر میں گرمی کی شدت 40…
مزید پڑھ...

سعودی عرب کا اعلی سطح کا تجارتی وفد پاکستان پہنچ گیا

پاکستان میں سرمایہ کاری کے حوالے سے مذاکرات کے لیے سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد پاکستان پہنچ گیا۔ سعودی عرب کے نائب وزیر سرمایہ کاری کی زیر قیادت سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد آج پاکستان پہنچا تو وفاقی وزرا مصدق ملک اور جام…
مزید پڑھ...

گندم اسکینڈل کے خلاف کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان

کسان اتحاد نے گندم اسکینڈل میں ملوث کرداروں کو سزا دینے کا مطالبہ کرتے ہوئے 10 مئی سے ملک گیر احتجاج کا اعلان کردیا۔ چیئرمین کسان اتحاد خالد حسین کھوکھر نے کہا کہ گندم اسکینڈل کی وجہ سے کسانوں کا 400 ارب روپے کانقصان ہوگیا اور کرپشن کے لیے…
مزید پڑھ...

گندم درآمد اسکینڈل: تحقیقات میں نئے حقائق سامنے آگئے

گندم درآمد اسکینڈل کی تحقیقات میں نئے حقائق سامنے آئے ہیں۔ گندم امپورٹ کرنے کا فیصلہ کب اور کس حکومت نے کیا؟ سرکاری دستاویز میں تفصیلات سامنے آگئیں۔ دستاویزات کے مطابق 10 لاکھ ٹن گندم درآمد کرنےکی سمری شہباز شریف کی پی ڈی ایم حکومت میں…
مزید پڑھ...

بجلی کی اوور بلنگ پر 3 سال قید کی سزا کا بل منظور

نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے اوور بلنگ پر 3 سال کی سزا کا بل منظور کر لیا۔ وزارت توانائی کے مطابق قومی اسمبلی سے پاور ڈسٹری بیوشن کمپنیوں (ڈسکوز) میں اوور بلنگ کے خلاف قانون سازی کرانے کی منظوری دے دی گئی۔ وفاقی وزیر…
مزید پڑھ...

پاسپورٹ بنوانے والوں کیلئے اہم خبر آگئی

پاسپورٹ کی فراہمی کا سلسلہ التواء کا شکار ہے، جس کے باعث شہری کئی ماہ گرزنے کے باوجود پاسپورٹ سے محروم ہیں۔ تاہم اب وزیر داخلہ محسن نقویٰ نے شہریوں کو اچھی خبر سنادی ہے، انہوں نے کہا کہ لاہور اور کراچی میں کم ازکم ایک پاسپورٹ آفس 24 گھنٹے…
مزید پڑھ...