براؤزنگ زمرہ

پاکستان

کرپٹ عناصر کو کسی صورت برداشت نہیں کیا جائے گا: وزیراعظم

وزیر اعظم شہباز شریف نے ٹیکس وصولی میں فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے افسران کے کام کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ ہم اچھے افسران کو انعام دیں گے لیکن کرپٹ عناصر کو کسی صورت برداشت نہیں کیا جائے گا۔ وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ پاکستان کی…
مزید پڑھ...

گندم اسکینڈل: تحقیقاتی کمیٹی نے انوار الحق کاکڑ کو طلب کرلیا

گندم درآمد اسکینڈل کی تحقیقات کیلیے وزیر اعظم شہباز شریف کی جانب سے بنائی جانے والی تحقیقاتی کمیٹی نے باقاعدہ کام شروع کر دیا۔ کمیٹی سربراہ سیکرٹری کابینہ کامران علی افضل کی سربراہی میں اجلاس ہوا جس میں گندم کی درآمد سے پیدا ہونے والی…
مزید پڑھ...

صدر مملکت نے تین صوبوں کے گورنرز تعینات کرنے کی منظوری دیدی

صدر مملکت آصف علی زرداری نے پنجاب، خیبر پختونخواہ اور بلوچستان کے گورنرز کی تقرری کی منظوری دے دی۔ صدر مملکت نے سردار سلیم حیدر خان کو بطور گورنر پنجاب، فیصل کریم کنڈی کی بطور گورنر خیبر پختونخواہ اور جعفر خان مندو خیل کی بطور گورنر…
مزید پڑھ...

سی ایس ایس نتائج کا اعلان، کامیابی کا تناسب کتنے فیصد رہا؟

سی ایس ایس امتحان 2023 کے حتمی نتائج کا اعلان کر دیا گیا، فیڈرل پبلک سروس کمیشن نے پریس نوٹ جاری کر دیا۔ ٹاپ کرنے والے پہلے 12 امیدواروں نے پاکستان ایڈمنسٹرٹیو سروس کا انتخاب کیا۔ سی ایس ایس امتحان 2023 میں امیدواروں کی کامیابی کی شرح 2.96…
مزید پڑھ...

پیپلزپارٹی نے وفاقی حکومت کا حصہ بننے کا فیصلہ کرلیا

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) نے وفاقی حکومت کا حصہ بننے کا فیصلہ کرلیا۔ پیپلزپارٹی نے 2 صوبوں کی گورنرشپ لینے کے بعد وفاقی حکومت کا حصہ بننے کا فیصلہ کرلیا جب کہ فیصلے کے تحت اسے 8 وزارتیں ملنے کا امکان ہے۔ 2 وزارتیں سندھ، 2 بلوچستان اور…
مزید پڑھ...

تین رکنی کمیٹی ڈیل کے لیے نہیں بات چیت کے لیے بنائی ہے:عمران خان

پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ تین جماعتوں کے سوا سب سے بات کریں گے، تین رکنی کمیٹی ڈیل کے لیے نہیں بات چیت کے لیے بنائی ہے۔ عمران خان نے کہا کہ مقدمات بنانے ہیں وہ ایک ہی بار بنا لیں مگر میں اپنے مؤقف سے پیچھے…
مزید پڑھ...

شیر افضل مروت کے بھائی کو خیبرپختونخوا کابینہ سے کیوں فارغ کر دیا؟ اہم وجہ سامنے آگئی

خیبرپختونخوا کابینہ سے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت کے بھائی خالد لطیف مروت کو فارغ کردیا گیا۔ خالد لطیف مروت ایم این اے شیر افضل مروت کے بھائی ہیں، جبکہ وہ کابینہ میں معاون خصوصی برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی…
مزید پڑھ...

سائبر کرائم کی تحقیقات کے لیے سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی کے نام سے الگ ادارہ قائم

وفاقی حکومت نے وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) سے سائبر کرائم کی تحقیقات کا اختیار واپس لے لیا اور سائبر کرائم کی تحقیقات کے لیے سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی کے نام سے الگ ادارہ قائم کردیا گیا۔ نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی…
مزید پڑھ...