براؤزنگ زمرہ

پاکستان

شہباز شریف ن لیگ کے قائم مقام صدر نامزد

شہباز شریف کو پاکستان مسلم لیگ ن کا قائم مقام صدر نامزد کردیا گیا۔ پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر کے انتخاب کے لیے پارٹی سیکرٹریٹ ماڈل ٹاؤن میں مسلم لیگ ن کی سنٹرل ورکنگ کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا۔ وزیراعظم شہباز شریف، قائد نواز شریف، وزیراعلی…
مزید پڑھ...

ماہرہ خان کے ساتھ نازیبا حرکت کرنے پرمعافی کی گزارش

وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے پاکستان لٹریچر فیسٹیول ( پی ایل ایف) کے دوران اداکارہ ماہرہ خان کے اوپر پھینکی جانے والی چیز کے معاملے پر ان سے معافی مانگی۔ ایک تقریب سے خطاب کے دوران سرفراز بگٹی نے ماہرہ خان کے ساتھ پیش آئے واقعے…
مزید پڑھ...

کرغزستان میں پاکستانی طلباء پر تشدد،: کرغز ناظم الامور کی دفتر خارجہ طلبی، ڈی مارش کا فیصلہ

پاکستان نے کرغزستان میں پاکستانیوں سمیت دیگر ممالک کے طلباء کے ساتھ پیش آنے والے پرتشدد واقعات پر اسلام آباد میں تعینات کرغز سفارتخانے کے ناظم الامور کو ڈیمارش کیلئے دفتر خارجہ طلب کر لیا۔ سفارتخانے نے طلباء اور ان کے اہلخانہ کے سوالات کے…
مزید پڑھ...

جسٹس منیب اختر نے قائم مقام چیف جسٹس پاکستان کا حلف اٹھا لیا

جسٹس منیب اختر نے قائم مقام چیف جسٹس کے عہدے کا حلف اٹھا لیا. حلف برداری کی تقریب سپریم کورٹ میں منعقد ہوئی، جسٹس یحییٰ آفریدی نے جسٹس منیب اختر سے حلف لیا۔ حلف برداری تقریب میں سپریم کورٹ کے ججز، لاء افسران اور اسٹاف نے شرکت کی۔ یاد رہے کہ…
مزید پڑھ...

بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں کتنے فیصد اضافہ متوقع؟

آئندہ بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 سے 12 فیصد اضافہ متوقع ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت متعدد معاشی چیلنجوں کے درمیان مالی سال 2024-25 کے لیے اپنے پہلے بجٹ کا اعلان جون میں کرنے جارہی ہے۔ تمام وفاقی اور صوبائی سرکاری ملازمین…
مزید پڑھ...

کرغزستان طلبہ ہنگامہ آرائی: پاکستانی طلبہ کی حفاظت سے متعلق کرغز حکام سے رابطے میں ہیں: دفتر خارجہ

دفتر خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرا بلوچ نے کہا ہے کہ کرغزستان میں مقامی اور غیرملکی طلبہ کے درمیان جھگڑے کے بعد پیدا ہونے والی صورتحال میں پاکستانی طلبہ سے متعلق کرغز حکام سے رابطے میں ہیں۔ سوشل میڈیا پر کرغزستان میں تعینات پاکستانی سفیر کی…
مزید پڑھ...

محکمہ موسمیات نے ہیٹ ویو، بارشوں اور طوفان کا الرٹ جاری کر دیا

پی ڈی ایم اے کی جانب سے پنجاب میں رواں ماہ ہیٹ ویو، بارشوں اور طوفان کا الرٹ جاری کردیا گیا ہے۔ ترجمان کے مطابق 18 مئی تک صوبے کے بیشتر اضلاع میں گرد آلود ہوائیں اور گرج چمک کے ساتھ بارش ہو سکتی ہے۔ راولپنڈی، مری، گلیات، اٹک، چکوال، منڈی…
مزید پڑھ...

ترک صدر طیب اردوان کا متوقع دورہ پاکستان کب؟

رواں ماہ کے آخر میں ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان کے دورہ پاکستان پر آنے کا ہے جب کہ ترکیہ کے وزیر خارجہ ہاکان فیدان 19 سے20 مئی تک پاکستان کا دورہ کریں گے۔  ترک صدر کا یہ اہم دورہ وزیراعظم شہباز شریف کی دعوت پر ہوگا، رجب طیب اردوان کے دورہ…
مزید پڑھ...