قطعہ ۔۔۔۔۔

ہم ہیں دیوانے ترے تجھ کومگر پاس نہیںتیری دہلیز پہ بیٹھے ہیں خبر ہونے تکپھرجو دیوانوں کو محبوس کیا تو سن لوسر کو ٹکرائیں گے دیوار میں در ہونے تکزاہد عباس سید

اداریہ

معاشی استحکام لانے کی کاوشیں اور عوام کو ریلیف دینے کا راستہ پاکستان کے اقتصادی مسائل حل کرنے کی خاطر نئی حکومت کئی طرح کے اقدامات کررہی ہے ،اس وقت معاشی بحرانوں کے سبب ہی ہوشربا مہنگائی نے عوام کا جینا محال کر رکھا ہے۔ ان حالات میں جب

اسکاٹ لینڈ کے فرسٹ منسٹر حمزہ یوسف نے استعفیٰ دے دیا

اسکاٹش فرسٹ منسٹر حمزہ یوسف نے استعفیٰ دے دیا، جس سے برطانیہ کی اپوزیشن لیبر پارٹی کے لیے اس سال کے آخر میں متوقع قومی انتخابات میں اپنی سابق اسکاٹش ہارٹ لینڈ میں دوبارہ جگہ حاصل کرنے کے امکانات مزید بڑھ گئے ہیں۔ برطانوی خبر رساں ادارے کے…

سعودی عرب جانے کے خواہشمند سیاحوں کیلئے بڑی خوشخبری

سعودی عرب نے سیاحوں کو ایک اہم سہولت فراہم کی ہے جس کے تحت انھیں تمام معلومات اب آسانی سے دستیاب ہو سکیں گی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سعودی ٹورازم اتھارٹی نے سیاحوں اور رہائشیوں کی سہولت کے لیے ’’روح السعودیہ‘‘ (وزٹ سعودی عرب) کے…

غزہ میں امن کے بغیر دنیا میں امن قائم نہیں ہو سکتا: وزیر اعظم

وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ کہ یوکرین جنگ کی وجہ سے عالمی سطح پر اشیا کی قیمتوں میں اضافہ ہوا ہے، عالمی منڈی میں مہنگائی کی وجہ سے ترقی پذیر ممالک متاثر ہوئے ہیں۔ فلسطین میں قیام امن بہت ضروری ہے، غزہ میں امن کے بغیر دنیا میں امن…

کسی بھی ادارے کے ساتھ کوئی بیک ڈور مذاکرات نہیں ہورہے: بیرسٹر گوہر خان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان کا کہنا ہے کہ مذاکرات کے بارے میں ادارے سے بات کرنے کا اختیار پارٹی کے کسی نمائندے کو نہیں ہے، کسی بھی ادارے کے ساتھ کوئی بیک ڈور مذاکرات نہیں ہورہے۔ راولپنڈی میں میڈیا سے گفتگو…

سکھوں کے حقوق اور آزادی کے لیے آواز بلند کرتے رہیں گے: جسٹن ٹروڈو

کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے خالصا ڈے (بیساکھی) پر سکھوں کے اجتماع سے خطاب میں وعدہ کیا کہ ان کی حکومت ملک میں سکھوں کے ‘حقوق اور آزادیوں’ کا تحفظ کرے گی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے مزید کہا کہ کینیڈا میں…

وزیراعظم کے مستعفی ہونے کا امکان، بڑی خبر آگئی

برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق اسکاٹ لینڈ کے پہلے مسلم فرسٹ منسٹر حمزہ یوسف کو اسکاٹش لیبر پارٹی اور گرین پارٹی کی تحریک عدم اعتماد کا سامنا ہے اور وہ البا پارٹی کے ساتھ اتحاد سے بھی انکار کرچکے ہیں۔  رپورٹ میں یہ دعویٰ کیا گیا ہے کہ اس…

اے ٹی سی نے علی رضا عابدی کے قتل کیس کا فیصلہ سنا دیا

کراچی کی انسدادِ دہشت گردی عدالت (اے ٹی سی) نے ایم کیو ایم رہنما علی رضا عابدی کے قتل میں ملوث 4 مجرموں کو عمر قید کی سزا سنادی۔ کراچی سینٹرل جیل میں انسداد دہشت گردی کمپلیکس میں خصوصی عدالت نے ایم کیو ایم رہنما علی رضا عابدی کے قتل کیس کا…