وزیراعظم کے مستعفی ہونے کا امکان، بڑی خبر آگئی

برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق اسکاٹ لینڈ کے پہلے مسلم فرسٹ منسٹر حمزہ یوسف کو اسکاٹش لیبر پارٹی اور گرین پارٹی کی تحریک عدم اعتماد کا سامنا ہے اور وہ البا پارٹی کے ساتھ اتحاد سے بھی انکار کرچکے ہیں۔  رپورٹ میں یہ دعویٰ کیا گیا ہے کہ اس…

اے ٹی سی نے علی رضا عابدی کے قتل کیس کا فیصلہ سنا دیا

کراچی کی انسدادِ دہشت گردی عدالت (اے ٹی سی) نے ایم کیو ایم رہنما علی رضا عابدی کے قتل میں ملوث 4 مجرموں کو عمر قید کی سزا سنادی۔ کراچی سینٹرل جیل میں انسداد دہشت گردی کمپلیکس میں خصوصی عدالت نے ایم کیو ایم رہنما علی رضا عابدی کے قتل کیس کا…

کیا شیر افضل مروت کو چیئرمین پی اے سی بنایا جارہا ہے؟ عمران خان نے بتادیا

بانی پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہےکہ پارٹی نے چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے لیے ابھی کوئی نام فائنل نہیں کیا۔ اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے گفتگو کے دوران بانی پی ٹی آئی سے سوال کیا گیا کہ آپ کی پارٹی میں چیئرمین پی اے سی کے معاملے پر تنازع…

بشام میں چینی انجینئرز پر حملے میں ملوث 4 دہشتگرد گرفتار

محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) نے بشام میں چینی انجینئرز کی بس پر خودکش حملے میں ملوث ٹی ٹی پی کے 4 دہشتگردوں کو گرفتار کرلیا۔ محکمہ انسداد دہشت گردی خیبرپختونخوا کے مطابق چار اہم دہشت گرد گرفتار کر لئے۔ حملے کا مرکزی ملزم عادل شہباز ہے…

ملک بھر میں پاسپورٹ کے اجرا سے متعلق بڑی خبر آگئی

ملک بھر میں پاسپورٹ کی چھپائی کا عمل ایک بار پھر متاثر ہوگیا جب کہ دستاویزات کی طباعت کا بیک لاگ ایک بار پھر 2 لاکھ سے تجاوز کرگیا ہے۔ پاسپورٹ کی چھپائی کا عمل ایک بار پھر سست روی کا شکار ہے جس کی وجہ سے ملک بھر میں پاسپورٹ حاصل کرنے کے…

190 ملین پاؤنڈ کیس: اعظم خان سمیت 8 نام ای سی ایل سے خارج

وفاقی کابینہ کی سفارش پر 190 ملین پاؤنڈکرپشن کیس سے منسلک 8 افراد کے نام ای سی ایل سےنکالنےکی منظوری دے دی گئی۔ ان کے علاوہ نوید اکبر، سکندر حیات ، نثار محمد، غلام حیدر اورعارف نذیر بٹ کے نام بھی ای سی ایل سے نکال دیے گئے ہیں۔ ذرائع کے…

وزیر داخلہ طلبہ کے لیے خصوصی طور پر ڈرائیونگ لائسنس اجرا کرنے کا اعلان

وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ کالجز اور یونیورسٹیز کے طلبا کے لیے لائسنس کا اجرا کررہے ہیں۔ اسلام آباد میں افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ کالجز اسکولوں کے بچوں کو اسکول کے دوران ہمارے پاس آنے کی ضرورت نہیں ہوگی، ہم…

آڈیو لیکس کیس: جسٹس بابر ستار نے خود کو الگ کرنے کی درخواستیں خارج کردیں

اسلام آباد ہائیکورٹ نے جسٹس بابر ستار کو آڈیو لیکس کیس سے الگ کرنے سے متعلق اداروں کی درخواستیں پانچ پانچ لاکھ روپے جرمانے کے ساتھ خارج کردیں۔ عدالت نے ایف آئی اے کی متفرق درخواست جرمانے کیساتھ خارج کرتے ہوئے ڈی جی ایف آئی اے کیخلاف توہین…

علاقائی تنازعات عالمی معیشت کیلئے سب سے بڑا خطرہ ہیں: سعودی وزیر خزانہ

سعودی عرب نے ورلڈ اکنامک فورم کے موقع پر اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ کے عالمی معیشت پر مرتب ہونے والے تباہ کن اثرات سے خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ علاقائی تنازعات عالمی معیشت کے لیے سب سے بڑا خطرہ ہیں۔ خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق…