شاہ خرچیوں کو کم کر کے مزدور کی تنخواہ میں اضافے کی کوشش کریں گے: وزیراعظم

وزیر اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے بندہ مزدور کے اوقات بہت سخت ہیں اور زندگی غریب آدمی پر تنگ ہے، ہم شاہ خرچیوں کو کم کرنے اور مزدور کی تنخواہ میں اضافے کی کوشش کریں گے، نبی کریم ﷺ کی تعلیمات کا تقاضا ہے کہ امیر غریب کے فرق کو کم کیا جائے اور…

توشہ خانہ کیس: بشریٰ بی بی نے نیب طلبی کا نوٹس چیلنج کردیا

بشریٰ بی بی کی جانب سے نیب طلبی کا نوٹس اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا گیا۔ توشہ خانہ کے حوالے سے بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف نیب کی تحقیقات کا معاملہ اسلام آباد ہائی کورٹ پہنچ گیا، جہاں سابق خاتون اول…

انڈونیشیا میں آتش فشاں پھٹ پڑا، ہزاروں افراد کا انخلا

انڈیونیشیا کے جزیرے ’ماؤنٹ رانگ‘ میں ایک بار پھر آتش فشاں پھٹ گیا، لاوا بہنے کے باعث فضا میں 5 کلو میٹر (3 میل) سے زیادہ دور تک راکھ کے گہرے بادل چھا گئے جب کہ ہزاروں افراد کا انخلا کرلیا گیا اور پروازیں معطل ہوگئیں۔ غیر ملکی خبررساں…

آن لائن ٹیکسی سروس اوبر نے پاکستان میں اپنا آپریشن بند کر دیا

آن لائن ٹیکسی سروس کمپنی اوبر نے پاکستان میں اپنا آپریشن بند کردیا۔ آن لائن کیب سروس کے ترجمان نے اوبر کی آپریشنل سروس پاکستان میں بند کیے جانے کی تصدیق کردی ہے۔ ترجمان کا کہنا ہے کہ اوبر کی کریم آن لائن ٹیکسی ایپ پاکستان میں کام کرتی…

ہاتھ سے کمانے والا اللہ کا دوست ہے

تحریر: خالد غورغشتی ہاتھ سے کمانے والا عظیم انسان مزدور کہلاتا ہے۔ محنت مزدوری اور کسب حلال کو ہمارے دین میں پسند کیا گیا۔ حتی کہ مزدور کا پسینہ خشک ہونے سے پہلے اس کی مقررہ اُجرت دینے کا حکم دیا گیا ہے۔ آج ہم من پسند دین اور من پسند

اداریہ

دنیامیں پائیدار امن کیلئے پاکستان کے اصولی موقف کی حمایت دنیا میں پائیدار امن کے حوالے سے پاکستان کا بیانیہ انتہائی اہم رہا ہے ۔ عالمی سطح پر قیام امن کے لئے پاکستان کی کوششوں سے دنیا واقف ہے۔پاکستانی امن دستے اقوام متحدہ کے مشن کی

قطعہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔

مظلوموں کے حق میں گواہی دینے سےپاکستان نے ظلم کا پردہ چاک کیا ہےدنیا کو یہ بات بتادی ہے کھل کراسرائیل نے عالمی امن کو خاک کیا ہےزاہد عباس سید

ڈی جی خان: چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کا حملہ ناکام، 7 پولیس اہلکار زخمی

ڈی جی خان میں پولیس کے جوانوں نے چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کا حملہ ناکام بنادیا۔ ریجنل پولیس آفیسرسجاد حسن نے بتایا کہ چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے میں7 پولیس اہلکار زخمی ہوئے۔ پولیس کے مطابق ڈیرہ غازی خان میں جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں نے…

کسی کے ساتھ بیک ڈور مذاکرات نہیں ہو رہے: چیئرمین پی ٹی آئی

چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کا کہنا کہ نا کسی سے مذاکرات ہو رہے ہیں اور نا ہی کسی کے ساتھ کوئی بیک ڈور رابطے ہیں۔ اس کے علاوہ انہوں نے انٹرا پارٹی الیکشن سے متعلق کیس پر کہا کہ الیکشن کمیشن سے جلد پارٹی سرٹیفکیٹ جاری کرنے کا مطالبہ کیا…

بہاولپور: ٹی ٹی پی کے 2 دہشت گرد اپنے ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک

صوبہ پنجاب کے شہر بہاولپور میں محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) کے زیر حراست کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے 2 دہشت گرد اپنے ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک ہوگئے۔ دہشت گردوں نے وفاقی وزیر ریاض حسین پیرزادہ کے قتل کی منصوبہ بندی کررکھی…