ترکیہ نے اسرائیل سے تمام تجارتی تعلقات منقطع کردیئے

غزہ میں جارحیت کے باعث ترکیہ نے اسرائیل سے تمام تجارتی تعلقات منقطع کر دیے، جب کہ ایران نے بھی اسرائیل کی مدد کرنے پر امریکی اور برطانوی شخصیات پابندی لگا دی۔ ترکیہ کی وزارت تجارت کا کہنا ہے کہ غزہ میں لوگوں کی بدتر انسانی المیے کی وجہ سے…

آڈیو لیکس کیس: آئی بی کی بینچ پر اعتراض واپس لینے کی متفرق درخواست بھی خارج

اسلام آباد ہائی کورٹ نے آڈیو لیکس کیس میں آئی بی کی بینچ پر اعتراض واپس لینے کی متفرق درخواست بھی خارج کر دی۔ جسٹس بابر ستار نے کہا کہ آرڈر میں ڈی جی آئی بی کو نوٹس ہے کیوں نا ان کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی کی جائے، آرڈر میں یہ بھی…

ٹانک: فورسز کا آپریشن، سیشن جج کے اغواء میں ملوث 3 دہشتگرد ہلاک

سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے ضلع ٹانک میں کارروائی کرتے ہوئے سیشن جج وزیرستان کے اغوا میں ملوث تین دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔ ہلاک دہشت گردوں کی شناخت عظمت عرف عظمتی، کرامت عرف ہنزلہ اور ریحان نام کے ناموں سے ہوئی۔ پاک فوج کے شعبہ…

دیامر: تیز رفتار بس کھائی میں جاگری، 20 مسافر جاں بحق

گلگت بلتستان کے ضلع دیامر میں مسافر بس گہری کھائی میں گرنے سے جاں بحق افراد کی تعداد 20 ہوگئی۔ حادثے کے بعد ریجنل اسپتال میں ایمرجنسی نافذ کرکے شہریوں سے زخمیوں کےلیےخون کی اپیل کی گئی ہے ۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق شاہراہ قراقرم پر یشوخل داس…

نابغہ ء روزگار عسکری شخصیت

تحریر: منشا قاضی عصر حاضر میں اگر سیرت و اخلاق اسلامی نایاب نہیں تو کمیاب ضرور ہیں ۔ جہاں تلک شرافت و اخلاق عصمت نظر اور سعادت انسانیت کا تعلق ہے ایک نوع کا قحط الرجال ہے جس کا احساس دل کا خلجان اور روح کا خلفشار بن کر رہ گیا ہے ۔اگر آج

ہیں تلخ بہت بندئہ مزدور کے اوقات

تحریر: اصغر علی کھوکھر ایک اور یوم مزدور گزر گیا ـپرنٹ اور الیکٹرانک میڈیا پر بہت کچھ لکھا ،پڑھا اور سنا سنایا گیا ۔بہت سی تقریباًت ہوئیں، جن میں دھواں دھار دار تقریریں ہوئیںمگر مزدور کی تقدیر بدلی نظر آئی، نہ بدلنے کی امید بندھی۔

تین سو یونٹ فری بجلی سے سولر ٹیکس تک

تحریر ؛۔ جاویدایازخانپچھلے دنوں گھریلو یا کمرشل صارفین پر دو ہزار روپے فی یونٹ ٹیکس عائد کرنے کے حکومتی عندیے کو عوام نے بڑا سنجیدہ لیا اور پہلے سے ہی بجلی کے بلوں کے بوجھ تلے دبے صارفین میں سولر پینل پر ٹیکس سے فکر مندی اور پریشانی کی ایک

قطعہ۔۔۔۔۔

قومی اٿاٿے بیچنے سے تو مسئلے حل نہ ہو نگے محنت اوردیانت سے حالات بدل بھی سکتے ہیں عزم واستقلال سے روشن مستقبل ہوسکتا ہے نیت گر ہو ٹھیک تو پھر بحران یہ ٹل بھی سکتے ہیں زاہد عباس سید

اداریہ

عالمی مالیاتی ادارے کیساتھ بڑے پروگرام کیلئے نئی پیشرفت پاکستان کی معیشت کو استحکام دینے کی خاطر عالمی مالیاتی ادارے کی ابھی مزید مدد کی ضرورت ہے ،مزید قرض کے حصول کی خاطر مذاکرات کئے گئے ہیں ،جس کے لئے حکومت کی جانب سے کچھ پیش رفت

جنوبی وزیرستان کے سیشن جج کے اغواء میں ملوث تین دہشت گرد ہلاک کر دئیے: آئی ایس پی آر

سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے ضلع ٹانک میں کارروائی کرتے ہوئے سیشن جج وزیرستان کے اغوا میں ملوث تین دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے ضلع ٹانک میں دہشت گردوں کی موجودگی کی…