اداریہ

قومی سلامتی کے امور پر افواہیں پھیلانے کی روایت کو دفن کرنیکی ضرورت پاکستان نے عالمی امن اور انسانی حقوق کی پاسداری کے حوالے سے ہمیشہ ذمے داری کا مظاہرہ کیا ہے ۔دہشتگردی کے خاتمے کی خاطر اسکے اصولی موقف کو دنیا بھر میں سراہا گیا ہے اسکے

شدید بارشوں سے 10 ہزار سے زائد افراد بے گھر، 29 ہلاک

برازیل میں ہونے والی شدید بارشوں میں 10 ہزار سے زائد افراد بے گھر ہوگئے جب کہ 29 افراد ہلاک اور 60 لاپتا ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق برازیل کے 154 میں ہونے والی بارشوں نے سیلابی صورت اختیار کرلی۔ ہزاروں لوگ سیلابی ریلے میں پھنس گئے…

شیر افضل مروت کے بھائی کو خیبرپختونخوا کابینہ سے کیوں فارغ کر دیا؟ اہم وجہ سامنے آگئی

خیبرپختونخوا کابینہ سے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت کے بھائی خالد لطیف مروت کو فارغ کردیا گیا۔ خالد لطیف مروت ایم این اے شیر افضل مروت کے بھائی ہیں، جبکہ وہ کابینہ میں معاون خصوصی برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی…

سائبر کرائم کی تحقیقات کے لیے سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی کے نام سے الگ ادارہ قائم

وفاقی حکومت نے وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) سے سائبر کرائم کی تحقیقات کا اختیار واپس لے لیا اور سائبر کرائم کی تحقیقات کے لیے سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی کے نام سے الگ ادارہ قائم کردیا گیا۔ نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی…

پیپلز پارٹی نے پنجاب اور گورنر خیبر پختونخوا کیلئے گورنرز کے نام فائنل کر دئیے

ملک کے سب سے بڑے صوبے پنجاب اور خیبرپختونخوا میں گورنر کی تعیناتی کے حوالے سے دو مضبوط امیدوار ابھر کر سامنے آئے ہیں اور پیپلز پارٹی کے سردار سلیم حیدر کو پنجاب اور فیصل کریم کنڈی کو گورنر خیبر پختونخوا بنائے جانے کا امکان ہے۔ وزیر اعظم…

موٹر وے پولیس سے تلخ کلامی، خواتین کو آخر کار بڑا ریلیف مل گیا

عدالت نے موٹر وے پولیس سے تلخ کلامی کرنے والی خواتین کی ضمانت منظور کرلی۔ لاہور ہائی کورٹ نے موٹر وے پر کلر کہار کے قریب تیز رفتاری سے روکنے پر موٹر وے پولیس اہل کاروں کے ساتھ تلخ کلامی کرنے والی دونوں خواتین کی حفاظتی ضمانت منظور کرلی۔…

پاکستان کا غزہ کے غیر انسانی محاصرے کے فوری خاتمے پر جدو جہد کا مطالبہ

او آئی سی کی وزرائے خارجہ کانفرنس میں پاکستان نے غزہ کی صورتحال پر دو ریاستی حل کے حصول کو محفوظ بنانے کے لیے ایک جامع، شفاف اور ناقابل واپسی امن عمل کے جلد از جلد دوبارہ آغاز پر زور دیا ہے۔ نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے او آئی…

اے ایس پی شہربانو نقوی کی ماہانہ تنخواہ کتنی ہے؟

لاہور میں مشتعل ہجوم سے خاتون کی جان بچانے والی اسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹ پولیس ( اے ایس پی ) شہر بانو نقوی نے اپنی سرکاری تنخواہ اور دیگر مراعات سے متعلق لب کشائی کی ہے۔ اے ایس پی سیدہ شہر بانو حال ہی میں نجی ٹی وی کی مہمان بنی تھیں جس دوران میزبان…