قطعہ۔۔۔۔۔

38

قومی اٿاٿے بیچنے سے تو مسئلے حل نہ ہو نگے

محنت اوردیانت سے حالات بدل بھی سکتے ہیں

عزم واستقلال سے روشن مستقبل ہوسکتا ہے

نیت گر ہو ٹھیک تو پھر بحران یہ ٹل بھی سکتے ہیں

زاہد عباس سید

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.