چین میں ایکسپریس وے کا حصہ گرنے سے 48 افراد ہلاک

چین میں موسلا دھار بارشوں کے دوران ایکسپریس وے کا ایک ٹکڑا بہہ گیا جس سے پیدا ہونے والے گڑھے نے 48 افراد کی جانیں نگل لیں۔ چین کی سرکاری خبر رساں ایجنسی ژنہوا کے مطابق ملک کے جنوبی صوبے گوانگ ڈونگ کے شہر میزہو میں مرکزی ہائی وے سے متعدد…

آصف زرداری نے استعفیٰ دے دیا، بڑی خبر آگئی

صدر مملکت آصف زرداری نے پیپلزپارٹی پارلیمنٹرین کی صدارت سے استعفیٰ دے دیا۔ آصف زرداری کی جانب سے پیپلزپارٹی پارلیمنٹرین کی صدارت سے استعفیٰ دیے جانے کے حوالے سے الیکشن کمیشن آف پاکستان کو بھی آگاہ کردیا گیا ہے۔ صدر مملکت کی جانب سے پارٹی…

بائیکاٹ مہم کا اثر: کے ایف سی نے ملائیشیا میں اپنے آؤٹ لیٹس بند کردیے

معروف فاسٹ فوڈ کمپنی ’کے ایف سی‘ نے اسرائیل اور حماس کے درمیان جاری جنگ کے ردعمل میں ہونے والے بائیکاٹ کے بعد ملائیشیا میں اپنے 100 سے زائد آؤٹ لیٹس بند کردیے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق غزہ میں اسرائیل کے اقدامات کی وجہ سے دیگر مسلم…

پاکستان کا کسی بھی ملک یا حکومت کو اڈے دینے کا ارادہ نہیں: ترجمان دفتر خارجہ

ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ امریکا کو پاکستان کی جانب سے اڈے دینے کے قیاس آرائیوں میں کوئی صداقت نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کا کسی بھی ملک یا حکومت کو اڈے دینے کا ارادہ نہیں، پاکستان اپنی سرزمین یا فضائی حدود کسی دوسرے ملک کے خلاف…

ہم اپنی آئینی حدود کو بخوبی جانتے ہیں اور دوسروں سے بھی یہی توقع رکھتے ہیں: آرمی چیف

آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ پاکستان کے آئین کے آرٹیکل 19 میں واضح طور پر آزادی اظہار اور اظہار رائے کی حدود متعین کی گئی ہیں، جو لوگ آئین میں دی گئی آزادی رائے پر عائد کی گئی واضح قیود کی برملا پامالی کرتے ہیں وہ…

روس نے یوکرین جنگ میں کیمیائی ہتھیاروں کا استعمال کیا: امریکا

امریکا نے روس پریوکرین جنگ میں کیمیائی ہتھیاروں کے استعمال کا الزام عائد کردیا۔ امریکا نے روس ،بیلاروس اور آذربائیجان کے بعض شہریوں پر پابندیاں عائد کردیں۔ امریکا کی جانب سے بیان میں کہا گیا کہ روس نے یوکرین جنگ میں کیمیائی ہتھیار استعمال…

کولمبیا کا اسرائیل سے سفارتی تعلقات منقطع کرنے کا اعلان

کولمبیا کے صدر گستاو پیٹرو نے غزہ میں اسرائیلی اقدامات کی مخالفت کرتے ہوئے اسرائیل کے ساتھ سفارتی تعلقات منقطع کرنے کا اعلان کردیا۔ عالمی خبررساں ادارے کے مطابق مزدوروں کے عالمی دن کے موقع پر ایک ہجوم سے خطاب کرتے ہوئے کولمبیا کے صدر نےکہا…

چینی شہریوں کی فول پروف سکیورٹی یقینی بنانا ہمارا فرض ہے: محسن نقوی

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہےکہ پاک چین دوستی کو نقصان پہنچانے کی کوئی سازش کامیاب نہیں ہوسکتی۔ انکا کہنا تھا کہ چینی شہریوں کی سیکیورٹی بہت عزیز ہے، چینی شہریوں کی آمدورفت کے لیے ایس او پیز پر سختی سے عمل درآمد کرایا جا رہا ہے۔…

پاکستان میں علم کی کمی اور حکومت کی بیکار پالیسیاں

تحریر: محمد عمیر خالدریاستِ پاکستان میں تعلیم زوال کا نہیں بلکہ پسماندگی کا شکار ہے۔ آج ہمارے ملک میں ماضی کی نسبت سکول، کالج اور یونیورسٹیاں بہت زیادہ ہیں۔ جبکہ ان تعلیمی مدارس میں تعلیم حاصل کرنے والے طالب علموں کی بھی ماضی کی نسبت تعداد

توقعات

تحریر، اورنگ زیب اعوان توقعات انسانی زندگی کا جز لاینفک ہیں. توقعات ہی انسانی زندگی کو دوام بخشتیں ہیں. یہ توقعات ہی کا سحر ہے. کہ انسان اپنی پوری زندگی ان کے سہارے بسر کر دیتا ہے. توقعات انسان کی سوچ کی عکاسی کرتیں ہیں.کوئی مال و دولت