امی جان کا باورچی خانہ اور علاج بذریعہ غذا

تحریر ؛۔ جاویدایازخاندنیا کی تہذیب کے رنگ ڈھنگ بدل رہے ہیں ۔ہماری نئی اور پڑھی لکھی نسل کو آج ماوں کی باتیں اور مشورے کچھ زیادہ اچھے نہیں لگتے ہیں ان کے خیال میں ان کی ماں کو آج کی ترقی یافتہ زندگی کا کچھ پتہ نہیں ہے۔جب میں یہ سنتا ہوں

شجرکاری فرض ہو چکی ہے

تحریر: سہیل بشیر منج 1960 کی دہائی میں چین کا ایک بڑا حصہ ریگستان ہواکرتا تھا اتنے بڑے چین میں صرف بارہ فیصد حصہ ہی قابل کاشت تھا ان دنوں وہاں طوفانوں کا راج تھا جب بھی طوفان آتا ان کی چھوٹی بڑی تمام سڑکیں ریت میں دب جاتیں شہری

قومی معاملات پر پاک فوج کا واضح موقف

تحریر: عبدالباسط علوی یہ پاکستان کی خوش قسمتی ہے کہ اس کڑے وقت میں ہماری فوج کا سپہ سالار ایک ایسا مرد مجاہد ہے جو دوٹوک اور واضح بات کرتا ہے اور تمام محاذوں پر واضح سمت پیش کرتا ہے۔ آج کے دور کی افراتفری کے درمیان وضاحت ایک روشنی کا

قطعہ ۔۔۔۔۔۔

فتنہ گر لوگ کتنے ظالم ہیںہر جگہ شر کو عام کرتے ہیںزہر کے لفظ بولنے کے ساتھسب کا جینا حرام کرتے ہیںزاہد عباس سید

اداریہ

پاکستان ،چین کے ساتھ مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے کیلئے تیار پاکستان نے چین کے ساتھ مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے کااظہار کیا ہے ۔پاکستان کی جانب سے چین کے ساتھ کام کرنے کی تیاری بھی کرلی ہے اس حوالے سےوزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ

ایامِ حج قریب آتے ہی عرفات کی سڑکوں کو کیوں سفید رنگ کردیا گیا؟

ایامِ حج قریب آتے ہی سعودی عرب میں عازمینِ حج کی سہولت کے لیے عرفات کے علاقے میں سڑکوں پر سفید رنگ کر دیا گیا۔ سعودی خبر رساں ادارے کے مطابق سعودی عرب کی جنرل روڈز اتھارٹی نے مسجدِ نمرہ کے اردگرد سڑکوں پر سفید رنگ کر دیا۔ اس اقدام کا…

6 جون تک طوفانی بارشوں کی پیشگوئی

پرونشنل ڈیزاسٹر میجنمٹ اتھارٹی ( پی ڈی ایم اے ) نے بالائی پنجاب میں 6 جون تک طوفانی بارشوں کا امکان ظاہر کردیا۔ بدھ کو ترجمان پی ڈی ایم اے نے بتایا کہ بالائی پنجاب میں 6 جون تک طوفانی بارشوں کا امکان ہے جبکہ مری اور گلیات میں بارش کے باعث…

امریکی ایوان نمائندگان نے عالمی عدالت پر پابندی کے حق میں بل منظورکرلیا

امریکی ایوان نمائندگان میں قانون منظور کیا گیا جس کے تحت غزہ پر وحشیانہ بمباری کرنے پر اسرائیلی وزیراعظم بینجمن نیتن یاہو اور وزیردفاع یووا گیلنٹ کے گرفتاری کے وارنٹ جاری کرنے والی عالمی فوجداری عدالت (آئی سی سی) پر پابندی عائد ہوگی۔ امریکی…

پی ٹی آئی رہنما صنم جاوید دوبارہ گرفتار

انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت سے 9 مئی کے تین مقدمات میں ضمانت منظوری اور سرگودھا ڈسٹرکٹ جیل سے رہائی کے بعد پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی رہنما صنم جاوید کو گوجرانوالہ پولیس نے دوبارہ گرفتار کر لیا۔ صوبہ پنجاب کے ضلع سرگودھا کی…

عوامی مسائل کے حل پر توجہ دیں، بلاول بھٹو کی پارٹی رہنماؤں کو ہدایت

پاکستان پیپلزپارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹوزرداری نے کہا کہ عوام نفرت کی سیاست سے مایوس ہیں اور حکومت کو بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سے دھیان ہٹا کر عوامی مسائل پر توجہ دینی چاہیے۔ پی پی پی سندھ کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس…