قطعہ ۔۔۔۔۔۔
فتنہ گر لوگ کتنے ظالم ہیں
ہر جگہ شر کو عام کرتے ہیں
زہر کے لفظ بولنے کے ساتھ
سب کا جینا حرام کرتے ہیں
زاہد عباس سید
فتنہ گر لوگ کتنے ظالم ہیں
ہر جگہ شر کو عام کرتے ہیں
زہر کے لفظ بولنے کے ساتھ
سب کا جینا حرام کرتے ہیں
زاہد عباس سید
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.