پی ٹی آئی رہنما صنم جاوید دوبارہ گرفتار

انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت سے 9 مئی کے تین مقدمات میں ضمانت منظوری اور سرگودھا ڈسٹرکٹ جیل سے رہائی کے بعد پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی رہنما صنم جاوید کو گوجرانوالہ پولیس نے دوبارہ گرفتار کر لیا۔ صوبہ پنجاب کے ضلع سرگودھا کی…

عوامی مسائل کے حل پر توجہ دیں، بلاول بھٹو کی پارٹی رہنماؤں کو ہدایت

پاکستان پیپلزپارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹوزرداری نے کہا کہ عوام نفرت کی سیاست سے مایوس ہیں اور حکومت کو بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سے دھیان ہٹا کر عوامی مسائل پر توجہ دینی چاہیے۔ پی پی پی سندھ کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس…

نریندر مودی نے وزارت عظمیٰ کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے اپنا استعفیٰ صدر دروپدی مرمو کو بھجوادیا جس میں لوک سبھا تحلیل کرنے کی سفارش کی گئی ہے، نریندر مودی 8 جون کو تیسری مرتبہ وزارت عظمیٰ کا حلف لیں گے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعظم نریندر مودی نے بدھ کے…

جرمنی کا افغان باشندوں کو ملک بدر کرنے پر غور

جرمنی میں ایک پناہ گزین کی جانب سے چاقو کے حملے میں پولیس اہلکار کی ہلاکت اور 5 افراد کے زخمی ہونے کے بعد جرمنی افغان باشندوں کو ملک بدر کرنے کی اجازت دینے سے متعلق غورکررہا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق جرمنی کے وزیر داخلہ نینسی…

توہین عدالت کیس: سپریم کورٹ نے مصطفیٰ کمال کی معافی کی استدعا مسترد کردی

چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے تین رکنی بنچ نے فیصل واوڈا اور مصطفی کمال کے خلاف توہین عدالت کیس کی سماعت کی۔ فیصل واؤڈا اور مصطفیٰ کمال سپریم کورٹ آف پاکستان میں پیش ہوئے، سینیٹر فیصل واؤڈا کی جانب سے وکیل معیز…

سماجی رہنما صارم برنی کراچی ائیرپورٹ پہنچنے پر گرفتار

اینٹی ہیومن اینڈ ٹریفکنگ پولیس نے معروف سماجی رہنما صارم برنی کو گرفتار کرلیا۔ ذرائع ایف آئی اے کے مطابق صارم برنی پر انتہائی سنگین نوعیت کےالزامات ہیں، کافی عرصےسےصارم برنی کی نقل وحرکت پرنظررکھی جارہی تھی۔ ذرائع کے مطابق صارم برنی امریکا…

غیر ملکی سرمایہ کاروں کو سہولیات کی فراہمی اولین ترجیح ہے: وزیر اعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ حکومت پاکستان میں غیر ملکی سرمایہ کاروں و کاروباری شخصیات کو سہولیات کی فراہمی یقینی بنا رہی ہے، پاکستان کے پاس ہر قسم کے وسائل ہیں، ہماری سب سے بڑی طاقت ہماری نوجوان افرادی قوت ہے، غیر ملکی سرمایہ کاروں کو…

ایک اور یورپی ملک نے فلسطین کو باقاعدہ آزاد ریاست تسلیم کر لیا

اسپین، آئرلینڈ اور ناروے کے بعد یورپی ملک سلووینیا نے فلسطین کو باقاعدہ آزاد ریاست تسلیم کرلیا۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق سلووینیا کی پارلیمنٹ نے فلسطین کو تسلیم کرنےکی منظوری دے دی، 90 رکنی پارلیمنٹ میں سے 52 ارکان نے بل کی حمایت کی…

بھارتی انتخابات میں بی جے پی اتحاد نے سادہ اکثریت حاصل کرلی

بھارت میں ہونے والے لوک سبھا کے انتخابات میں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) اور اتحادی جماعتوں این ڈی اے نے حکومت بنانے کیلیے سادہ اکثریت حاصل کرلی۔ الیکشن کمیشن کے مطابق کانگریس اور دیگر جماعتوں کے اتحاد انڈیا نے اب تک 215 نشتیں جیت لیں اور…

کوسٹ گارڈز کی بڑی کارروائی، اربوں مالیت کی منشیات برآمد

پاکستان کوسٹ گارڈز نے بلوچستان کے علاقے جیوانی میں کارروائی کرتے ہوئے اربوں روپے مالیت کی منشیات برآمد کرلی۔ ترجمان کے مطابق پاکستان کوسٹ گارڈز نے خفیہ ذرائع سے ملنے والی اطلاع کی بنیاد پر گوادر (بلوچستان) کے علاقے جنرل ایریا کلڈان جیوانی…