محکمہ موسمیات نے کن علاقوں میں بارش کی پیشگوئی کی ہے؟

محکمہ موسمیات نے بالائی پنجاب اور خیبرپختونخوا میں بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات کےمطابق جنوبی اضلاع میں شدید گرمی کی لہرکا سلسلہ جاری ہے،خطہ پوٹھوہار،بالائی پنجاب اورخیبرپختونخوا میں بارش کا امکان ہے،اس کے علاوہ اسلام آباد اور گر دو…

کرغزستان کی یونیورسٹیاں یا پھر ڈاکٹر ساز منڈیاں ؟؟؟

تحریر:سجل ملک( راولپنڈی)حالیہ دنوں میں پاکستان ٹی وی چینلز اخبارات اور سوشل میڈیا پر کرغزستان کا نام مسلسل نظر آ رہا ہے اور وجہ وہاں پر موجود پاکستانی میڈیکل کے طلبہ و طلبات پر تشدد ہے جو وہاں کے مقامی لوگوں نے کیا۔ اگر یہ واقعہ نہ ہوتا تو

عوامی مطالبات

تحریر :خالد غورغشتی ہمارے سالانہ قومی بجٹ میں جہاں سرکاری سکولوں کےلیے ہر سال مفت کُتب اور وظائف دینے کا بہترین نظام موجود ہے ، وہیں فی سبیل اللہ قران پاک باٹنے کا بھی کوئی انتظام کیا جائے ۔ کیوں کہ اس وقت ہماری تباہی کی سب سے بڑی وجہ

بجٹ، بجٹنگ اس کی اقسام

تحریر: سیدہ سعدیہ عنبرؔ جیلانی (نثر نگار، کالم نویس، اکانومسٹ ) سال کا چھٹا ماہ، ماہ ِ جون طویل ترین گرم دنوں سے پہچان رکھتا ہے۔ پاکستان میں جیسے ہی اس مہینے کی آمد قریب تر ہوتی ہے۔ ایک لفظ "بجٹ" کی شورش بھی عروج پہ سنائی دیتی ہے۔ کچھ

دانتوں کی حفاظت پر ڈاکٹر ذوہیب فاروق کی آگاہی

تحریر: مدثر قدیر ڈاکٹر ذوہیب فاروق سینئر ڈینٹل سرجن ہیں اور یونیورسٹی آف لاہور ٹیچنگ ہسپتال کے شعبہ ڈینٹل سرجری کے انچارج ہیں ان سے گزشتہ روز دانتوں کی حفاظت ان کی بیماریوں پر مفصل گفتگو ہوئی جس میں انھوں نے بتایا کہ انسانی منہ میں

ججز اہلیت، تعیناتی، ریٹائرمنٹ بارے قیاس آرائیاں

تحریر: محمد ریاض ایڈووکیٹریاست کے تیسرے ستون عدلیہ کے حوالہ سے آئے روز نت نئی خبریں و تجزیے دیکھنے سننے کو مل رہے ہیں۔ بسااوقات کئی یوٹیوبرز اپنے بے تکے تجزیوں میں دُور کی کَوڑی لانے کی ناکام کوششوں میں مصروف دیکھائی دیتے ہیں۔ اس میں

قطعہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

فیصلے میں جب آجاتے ہیں فنی نقائصان حالات میں حق کا پتہ صاف ہوا ہےہونے پر انصاف جہاں پر نظر نہ آئےخلق سوال اٹھاتی ہے یہ کیسا انصاف ہوا ہےزاہد عباس سید

اداریہ

پاک چین دوستی کے مظہر سی پیک منصوبے میں نئی پیشرفت دنیا میں اب تیز رفتار ترقی کیلئے عالمی رابطوں کا نیا جہان سامنے آیا ہے ۔پہلے سے موجود باہمی رابطوں کو وسعت مل رہی ہے اور کئی ممالک کے درمیان مشترکہ ترقیاتی میگا پراجیکٹس مکمل ہورہے ہیں

کوشش ہوگی جلد پاکستان کا دورہ کروں، میرا پیغام امن کا ہے: پوپ فرانسس

پوپ فرانسس کی جانب سے پاکستان کی ترقی اور خوشحالی کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ پوری کوشش ہوگی کہ جلد پاکستان کا دورہ کروں۔ ویٹی کن سٹی میں وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی اور پوپ فرانسس کے درمیان ملاقات ہوئی۔ وزیر داخلہ…