نائیجیریا: سونے کی کان گرنے سے درجنوں کان کن ملبے تلے تب گئے

افریقی ملک نائیجیریا میں سونے کی کان گرنے سے درجنوں کان کن ملبے تلے تب گئے۔ برطانوی خبر رساں ادارے کے مطابق سونے کی کان گرنے کا واقعہ ریاست نائجر میں رونما ہوا جہاں شدید بارشوں کی وجہ سے سونے کی کان کا ایک حصہ کان کنوں پر آگرا۔ حکام نے…

حکومت کی عمران خان کو قید تنہائی میں رکھنے کی تردید، سیل کی تصاویر جاری

وفاقی حکومت نے نیب ترامیم کیس میں بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی جانب سے وکلا تک رسائی نہ دینے کے بیان کی تردید کردی۔ وفاقی حکومت نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کے موقف کی تردید میں اضافی دستاویزات عدالت میں جمع کروا دیں،…

کون سا بنیادی حق نیب ترامیم سے متاثر ہوا ہے؟ چیف جسٹس

سپریم کورٹ میں قومی احتساب بیورو (نیب) قوانین میں ترامیم کالعدم قرار دینے کے خلاف حکومتی اپیلوں پر سماعت کے دوران چیف جسٹس قاضی فائز عیسی نے دریافت کیا کہ کونسا بنیادی حق نیب ترامیم سے متاثر ہوا ہے؟ جسٹس قاضی فائز عیسٰی کی سربراہی میں 5…

پاکستان چین کی ترقی کے ماڈل سے استفادہ حاصل کرنا چاہتا ہے: وزیراعظم

چائنا انٹرنیشنل ڈویلپمنٹ کوآپریشن ایجنسی کے چیئرمین لو ژاؤہوئی نے وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کی ہے۔ اس موقع پر وزیراعظم کا کہنا تھا کہ لو ژاؤہوئی نہ صرف چینی سفیر بلکہ پاکستان میں پاکستان کے بہترین دوست بھی تھے، پاکستان چین کی ترقی کے…

اسرائیلی فوج کا نصیرت کیمپ میں اسکول پر حملہ، بچوں سمیت 32 فلسطینی شہید

صیہونی فوج نے نصیرت کیمپ میں واقع اسکول میں پناہ لیے ہوئے فلسطینیوں پر حملہ کردیا جس سے 32 افراد شہید ہوگئے۔ فلسطینی نیوز ایجنسی وفا کے مطابق اسرائیلی فوج نے اقوام متحدہ کے ادارے انروا کے اسکول پر حملہ کیا، فضائی حملے کے نتیجے میں عمارت میں…

روس کی سالمیت کو خطرہ ہوا تو ایٹمی ہتھیار استعمال کرنے سے گریز نہیں کریں گے: پیوٹن

روسی صدر ولادی میر پوٹن کا کہنا ہے کہ روس کی سالمیت اور خودمختاری کو خطرات لاحق ہوئے تو ایٹمی ہتھیار استعمال کرنے سے بھی گریز نہیں کریں گے۔ یوکرین پر ایٹمی جنگ کے خطرات کے بارے میں پوچھے گئے سوال پر صدر پیوٹن کا کہنا تھا کہ مغرب نے بارہا…

فوج کی عزت جان سے زیادہ عزیز ہے: شیخ رشید

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ فوج کی عزت جان سے زیادہ عزیز ہے، عید پر عام معافی دی جائے۔ اسلام آباد کی عدالت میں پیشی کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید نےکہا کہ صنم جاوید ،عالیہ حمزہ اور ڈاکٹر یاسمین راشد کی…

پاکستان کا سلامتی کونسل کا غیر مستقل رکن منتخب ہونے کا قوی امکان

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی، سکیورٹی کونسل (یو این ایس سی) کے پانچ غیر مستقل ارکان کا تقرر آج کرے گی، پاکستان اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا غیر مستقل رکن بننے کیلئے پر امید ہے۔ سلامتی کونسل 15 ممالک پر مشتمل ہے جس میں 5 مستقل ارکان اور 10…

ملتان کی تریخ برصغیر کا قدیم ترین شہر۔۔

تحریر: الیاس چدھڑ اگر نام کی بات کی جاۓ تو ہندو روایات کے مطابق ملتان کا پرانا نام کاشی پور تھا جسے راجہ کاشی نے آباد کیا اور پھر اس کے بعد اس کا بیٹا پرہیلاد راجہ بنا تو اس نے اپنے نام پر اس شہر کا نام پرہیلاد پور رکھ دیا۔ یہاں موجود