پاکستان کھپے، کھپے ، کھپے

تحریر: محمد عمیر خالد پاکستان کے موجودہ صدر آصف علی زرداری 26 جولائی 1955ء کو صوبہ سندھ کے ضلع نواب شاہ کے گاؤں فتول میں پیدا ہوئے۔ زرداری صاحب کے والد کا نام حاکم علی زرداری تھا جو کہ عوامی نیشنل پارٹی صوبہ سندھ کے صدر اور سندھ

انسانی سرمائے کی ترقی پاکستان کیلئے کتنا بڑا چیلنج ہے ؟

پسِ آئینہ تحریر: کرامت علی انسانی سرمائے کی ترقی کو وسیع پیمانے پر معاشی ترقی اور سماجی بہبود کا سنگ بنیاد سمجھا جاتا ہے۔ ماہر اقتصادیات جولین سائمن کے مطابق،”حتمی وسیلہ انسانی ذہن ہےجو جدت اور معاشی ترقی کو آگے بڑھانے کے لیے تعلیم اور

حاسدوں کی ہوئی یلغار

حاسدوں کی ہوئی یلغار تو یہ راز کھلادوسروں کا جو بھلا چاہے وہ ناداں ہوگا جب یہاں منصف ہی مجرم کی تعریف کریں اپنی ہٹ دھرمی پہ پھر کون پشیماں ہوگا سید زاہد عباس0/06/24

پاک چین تعاون کا شاہکار منصوبہ دنیا کی خوشحالی کا سبب

اداریہ دنیا کے مقبول میگا پراجیکٹس میں عالمی برادری کا اجتماعی مفاد وابستہ رہا ہے ،ترقی کے کچھ منصوبے پوری انسانیت کو فائدہ پہنچاتے ہیں پاکستان اور چین کے تعاون سے تیار ہونے والا منفرد منصوبہ سی پیک بھی پوری دنیا کے فائدے کا سبب ہے

نصف صدی کاقصہ

میراسرائیکی وسیب میں قیام ڈاکٹر مظفر عباس آج کی کہانی کا آغاز خواجہ غلام فرید کی کافی سےکرتے ہیں فی الحال اس کالطف لیجئے،سبب کافی کو لکھنے کا کچھ تواس وسیب کی رومانی فضائیں ہیں اور کچھ آگے چل کربیان کریں گے؀موساگ ملیندی دا گجر گیا

دوپہر کا چاند

دوپہر کا وقت تھا اور دوپہر کا چاند نذیر قیصر کی صورت سٹیج پر جلوہ گر تھا۔یہ صورت حال چند روز قبل قاسم علی شاہ فاؤنڈیشن میں ھمارے سامنے پیش آئی جب جون کی چلچلاتی دھوپ میں قاسم علی فاؤنڈیشن نے ملک کے معروف شاعر جناب نذیر قیصر کے نئے شعری

حزب اللہ کے ڈرون حملے میں 2 اسرائیلی ہلاک اور متعدد زخمی

شمالی اسرائیل پر حزب اللہ کے میزائل اور ڈرون حملوں میں 2 اسرائیلی ہلاک اور 20 سے زائد زخمی ہوگئے۔ حزب اللہ کے مزاحمت کاروں کی جانب سے اسرائیلی علاقے کریات شمونہ پر بھی ٹینک شکن میزائل سے حملہ کیا گیا جس سے ایک مکان میں آگ لگ گئی۔ اسرائیلی…

فلسطینیوں کی نسل کشی: اسپین کا اسرائیل کیخلاف عالمی عدالت میں فریق بننے کا اعلان

اسپین نے عالمی عدالت انصاف میں غزہ میں اسرائیلی کارروائیوں کے خلاف جنوبی افریقہ کے نسل کشی کے مقدمے میں فریق بننے کا اعلان کردیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ہسپانوی وزیر خارجہ جوز مینوئل الباریس نے کہا ہے کہ اسپین جنوبی افریقہ کے ساتھ…