خوبصورت اداکارہ نازش جہانگیرنے بابر اعظم کی شادی کی آفر کیوں ٹھکرائی؟

پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ نازش جہانگیر کا قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم سے شادی سے متعلق سوال پر جواب۔ حال ہی میں نازش جہانگیر نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام کی اسٹوری میں اپنے مداحوں کے لیے سوال و جواب کا ایک سیشن…

بابر اعظم نے بطور کپتان ایک اور بڑا اعزاز اپنے نام کرلیا

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے ایک اور بڑا اعزاز اپنے نام کرلیا۔ بابر اعظم ٹی20 انٹرنیشنل میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے کپتان بن گئے۔ بابر اعظم نے آسٹریلیا کے ایرون فنچ کا ریکارڈ توڑ دیا، ایرون فنچ نے بطور کپتان 76 اننگز میں 2 ہزار…

تیسرا ٹی ٹوئنٹی: پاکستان کا نیوزی لینڈ کو جیت کیلئے 179 رنز کا ہدف

پانچ میچز کی سیریز کے تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان نے نیوزی لینڈ کو جیت کے لیے 179 رنز کا ہدف دیا ہے۔ راولپنڈی میں کھیلے جارہے پانچ میچز کی سیریز کے تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں کیوی ٹیم کے کپتان نے ٹاس جیت کر میزبان پاکستان کو پہلے بیٹنگ کی…

پاکستان نے بھارت کو ہلا کر رکھ دیا

 پاکستان نے بھارت کے خلاف کراٹے کامبیٹ مقابلہ جیت لیا، فیصلہ کن فائٹ میں پاکستان کے شاہ زیب رند نے بھارت کے رانا سنگھ کو ہرایا۔ دبئی میں ہونے والے کامبیٹ مقابلوں میں پاکستان کے شاہ زیب نے شروع ہی میں رانا سنگھ کو ٹیکنیکل ناک آؤٹ کردیا،…

ضمنی انتخابات: قومی و صوبائی اسمبلیوں کے 21 حلقوں کے نتائج آنے کا سلسلہ جاری

ملک کے مختلف علاقوں میں ضمنی انتخابات کے لیے پولنگ کا وقت ختم ہوتے ہی ووٹوں کی گنتی کا عمل شروع ہوگیا جس کے ساتھ ہی غیر حتمی و غیر سرکاری نتائج آنے کا سلسلہ بھی شروع ہوگیا۔ قومی اسمبلی کی 5 اور صوبائی اسمبلی کی 16 نشستوں پر ووٹنگ کا عمل…

دوسرا ون ڈے: ویسٹ انڈیز ویمن ٹیم نے پاکستان کو شکست دیکر سیریز جیت لی

ویسٹ انڈیز ویمنز نے پاکستان ویمنز کو دوسرے ون ڈے انٹرنیشنل میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد میچ کی آخری گیند پر 2 وکٹوں سے شکست دے کر تین میچوں کی سیریز میں 0-2 کی فیصلہ کن برتری حاصل کرلی۔ اتوار کے روز کراچی کے نیشنل بینک اسٹیڈیم میں کھیلے گئے…

روہت شرما اور پریتی زنٹا کی نئی کہانی

پریتی زنٹا روہت شرما کو پنجاب کنگز کا کپتان بنانے کی رپورٹس پر بھڑک اٹھیں۔ ایک رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا کہ پریتی نے روہت شرما کو اپنی ٹیم کا کپتان بنانے کے لیے ہر حد تک جانے کا عزم ظاہر کیا ہے۔ یاد رہے کہ ممبئی انڈینز نے رواں سیزن میں روہت…

بابراعظم عمران خان سےدو قدم کی دوری پر

قومی کرکٹ ٹیم کے موجودہ کپتان بابراعظم 1992 میں پاکستان کو آئی سی سی ورلڈکپ جتوانے والے لیجنڈری کرکٹر عمران خان کا ریکارڈ توڑنے سے محض 10 میچز دور رہ گئے۔ سابق لیجنڈری کرکٹر عمران خان نے بطور کپتان پاکستان کی نمائندگی کرتے ہوئے 187 میچز…

احسان اللہ کی انجری کا جائزہ لینے کیلئے پی سی بی کا بڑا فیصلہ

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے فاسٹ بولر احسان اللہ کی انجری کا جائزہ لینے کے لیے آزاد میڈیکل بورڈ تشکیل دے دیا۔ میڈیکل بورڈ ڈاکٹر جاوید اکرم، ڈاکٹر رانا دل آویز اور ڈاکٹر ممریز نقشبند پر مشتمل ہے، میڈیکل بورڈ احسان اللہ کی انجری کا جائزہ…

محمد رضوان نے بابر اعظم اور ویرات کوہلی کو پیچھے چھوڑ کر اہم اعزاز اپنے نام کر دیا

قومی ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے کپتان بابراعظم اور بھارتی بیٹر ویرات کوہلی کو پیچھے چھوڑ دیا۔ گزشتہ روز راولپنڈی میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے نیوزی لینڈ کو باآسانی 7 وکٹوں سے شکست دیکر سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل کی۔ اس میچ میں…