کردار کی خوشبو اور خدمات کا اعتراف
منشا قاضیحسب منشا
اپنے لیے تو ہر کوئی جیتا ہے بلکہ جی رہا ہے اس کو جینا نہیں کہتے یہ ہم گھڑیاں گزار رہے ہیں اور گرگس کی عمر بسر کر رہے ہیں شاہین زندگی گزارتا ہے اور گرگس عمر گزارتا ہے دونوں کا جہاں ایک ہی ہے دونوں کی پرواز میں ارض و!-->!-->!-->…