چیئرمین پی سی بی سے ٹیم آفیشلز کی ملاقات

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین محسن نقوی سے پاکستان ٹیم کے آفیشلز نے ملاقات کی ہے۔ محسن نقوی نے کہا ہے کہ پاکستان ٹیم آفیشلز کے ساتھ پاکستان نیوزی لینڈ سیریز کے حوالے سے بات چیت کی۔ کپتان بابر اعظم، ہیڈ کوچ اظہر محمود اور سینئر…

نیوزی لینڈ کیخلاف سیریز میں بابراعظم کی شرکت سے متعلق اہم خبر

قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ اظہر محمود نے کہا ہے کہ نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز میں بابر اعظم کو آرام کا موقع دے سکتے ہیں۔ پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے قومی ٹیم کے کوچ اظہر محمود نے کہا کہ نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز بہت اہم ہے…

مشتاق احمد کو بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ نے اہم زمداری دے دی

بنگلہ دیش نے پاکستان کے سابق لیگ اسپنر مشتاق احمد کو اپنا نیا اسپن بولنگ کوچ مقرر کردیا۔ بنگلہ دیشی کرکٹ بورڈ کی جانب سے منگل کو جاری بیان میں کہا گیا کہ مشتاق احمد اپریل کے آخر میں زمبابوے کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے ٹیم کی کوچنگ شروع…

4 سال بعد قومی ٹیم کی جرسی پہننے پر محمد عامر کا اہم بیان

پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر محمد عامر نے چار برس بعد قومی ٹیم کی گرین جرسی پہن لی۔ فاسٹ بولر محمد عامر نے قومی ٹیم کی جرسی پہن کر تصویر سوشل میڈیا ویب سائٹ انسٹاگرام پر شیئر کی ہے۔ تصویر کے کیپشن میں انہوں نے لکھا کہ شروع اللہ کا نام…

فخر زمان کا ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے متعلق بڑا دعویٰ

پاکستان کے جارح مزاج اوپنر اور چیمپئنز ٹرافی 2017 کے ہیرو فخر زمان نے اب ٹیم کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں فتح دلانے کی ٹھان لی ہے۔ آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ رواں سال جون میں امریکا اور ویسٹ انڈیز کی مشترکہ میزبانی میں کھیلا جائے گا جس کے لیے…

پی ایس ایل 10 سے متعلق چیئرمین پی سی بی کا اہم بیان سامنے آگیا

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین محسن نقوی کا کہنا ہے کہ پی ایس ایل 10 کے اگلے ایڈیشن کیلئے ’’ بہترین ممکنہ ونڈو‘‘ تلاش کررہے ہیں۔ چیئرمین پی سی بی کا کہنا ہے کہ پی ایس ایل 10 کیلئے تمام متعلقہ اسٹیک ہولڈرز کے ساتھ بات چیت کررہے ہیں…

انگلینڈ کرکٹ کا بڑا نقصان، بڑا کھلاڑی جاں بحق

انگلینڈ کی ٹیسٹ تاریخ کے عظیم ترین اسپن باؤلر ڈیرک انڈر ووڈ 78 سال کی عمر میں انتقال کرگئے۔  لیجنڈری اسپنر انڈر ووڈ نے 1966 اور 1982 کے درمیان 86 ٹیسٹ میچوں میں 297 وکٹیں حاصل کیں اور اپنا پورا فرسٹ کلاس کیریئر کینٹ میں کھیلا، انہوں نے 17…

ناصر جمشید نے 7 سال بعد اعتراف جُرم کرلیا

پاکستان کے سابق ٹیسٹ کرکٹر اوپنر ناصر جمشید کو بالآخر 7 سال بعد اپنی غلطی کا ادراک ہو گیا اور غلطی تسلیم کرتے ہوئے اپنے کیے پر معافی مانگ لی۔ پاکستان کے سابق ٹیسٹ کرکٹر اوپننگ بلے باز ناصر جمشید جنہیں پی ایس ایل اور بی پی ایل میں اسپاٹ…

پاک نیوزی لینڈ ٹی 20 سیریز: شاہین کی شرکت سے متعلق بڑی خبر آگئی

فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کی نیوزی لینڈ کیخلاف ابتدائی 2 ٹی ٹوئنٹی میچز میں شرکت مشکوک ہوگئی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق قیادت سے ہٹائے گئے شاہین آفریدی پہلے دو ٹی 20 میچز نہیں کھیلیں گے۔ ذرائع کے مطابق کاکول میں ٹریننگ کیمپ کے بعد شاہین آفریدی…

گرین شرٹس کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کھیلنے نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم پاکستان پہنچ گئی

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم گرین شرٹس کے خلاف 5 ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کھیلنے پاکستان پہنچ گئی۔ نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم ہفتے کی رات دبئی سے اسلام آباد پہنچی، مہمان ٹیم اتوار اور پیر کو آرام کرے گی جبکہ کیوی کھلاڑی 16 اور 17 اپریل کو ٹریننگ میں حصہ لیں…