*میرے پیارے ناناجی میاں سراج دین ؛
تحریر ۔۔۔۔۔حیدرقریشی (جرمنی)
زندگی! دیکھ بجھتے ہوئے لوگ ہمبزمِ جاں میں چمکتے رہے رات بھر
۔۔۔۔ناناجی بنیادی طورپرایک محنتی، جفاکش اور سیلف میڈ انسان تھے۔ نانی جی اور ناناجی کی عمروں میں خاصافرق تھا۔ نانی جی ساری زندگی ناناجی کے!-->!-->!-->!-->!-->!-->!-->…