شاہین نے رضوان کو پاکستان کا سپر مین قرار دے دیا
پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین آفریدی نے اپنے ساتھی کرکٹر محمد رضوان کو ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کا بریڈمین اور پاکستان کا سپر مین قرار دے دیا۔ محمد رضوان نے نیوزی لینڈ کے خلاف جاری ٹی ٹوئنٹی سیریز کے دوسرے میچ میں اہم سنگ میل عبور کیا۔ رضوان…