ویمنز ٹیم کی سلیکشن کمیٹی میں بڑی تبدیلیاں

ویسٹ انڈیز کیخلاف ہوم گراؤنڈ پر کلین سوئپ شکست کے بعد چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) محسن نقوی نے ویمنز ٹیم کی سلیکشن کمیٹی میں بڑی تبدیلیاں کردیں۔ پی سی بی کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کہا گیا ہے کہ اسماویہ اقبال اور مرینہ اقبال کے…

دو اہم کھلاڑیوں کو کیویز کیخلاف آخری 2 میچز میں آرام دینے کا فیصلہ

پاکستان کرکٹ بورڈ نے محمد رضوان اور محمد عرفان خان کو نیوزی لینڈ کے خلاف آخری دو ٹی20 میچز میں آرام دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ پی سی بی میڈیکل پینل کو محمد رضوان اور محمد عرفان خان کی ریڈیولوجی رپورٹس موصول ہوئی ہیں، رپورٹس کا جائزہ لینے اور…

8 بار کے اولمپک گولڈ میڈلسٹ یوسین بولٹ سفیر نامزد

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے اولمپک لیجنڈ یوسین بولٹ کو مینز ٹی20 ورلڈکپ کیلئے سفیر بنانے کا اعلان کردیا۔ آئی سی سی کی جانب سے جاری کردہ پریس ریلیز میں کہا گیا ہے کہ یوسین بولٹ کا بطور سفیر میگا ایونٹ کے فروغ کیلئے اہم کردار ادا…

ویمنز ٹیم کی بسمہ معروف نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا

قومی ویمنز ٹیم کی سابق کپتان بسمہ معروف نے فوری طور پر کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔ ویمن کرکٹر بسمہ معروف کا کہنا ہے کہ اس کھیل سے ریٹائرمنٹ لینے کا فیصلہ کیا ہے جس سے مجھے سب سے زیادہ پیار ہے۔ یہ ایک ناقابل یقین سفر رہا ہے، جو…

کیا رضوان اسکواڈ کا حصہ ہوں گے؟

نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز کے دوران پاکستانی ٹیم کو آئی سی سی ٹی20 ورلڈکپ سے قبل رضوان کی انجری کی صورت میں بڑا دھچکا لگا ہے۔ گزشتہ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم نے کہا کہ محمد رضوان پاکستانی ٹیم کے اہم رکن…

پاکستان کرکٹ کیلئے بری خبر، رضوان اور عرفان خان نیوزی لینڈکیخلاف سیریز سے باہر

پاکستانی بیٹر محمد رضوان اور عرفان خان نیوزی لینڈ کے خلاف پانچ میچوں کی سیریز کے بقیہ دو ٹوئنٹی میچز سے باہر ہوگئے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق پاکستان ٹیم منیجمنٹ نے دونوں کھلاڑیوں کو آرام دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ محمد…

آئی سی سی ٹی20 رینکنگ جاری، بابراعظم کو بڑا دھچکا

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹی20 فارمیٹ کی نئی رینکنگ جاری کردی۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی جانب سے جاری کردہ نئی رینکنگ کے مطابق بیٹرز کی رینکنگ میں کپتان بابراعظم کی تنزلی ہوئی ہے جبکہ بولرز میں شاہین شاہ آفریدی 2 درجہ…

رضوان کی انجری، پی سی بی کا بڑا فیصلہ

پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) نے وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان کی انجری کے حوالے سے انگلینڈ میں موجود ڈاکٹرز سے رابطہ کرلیا۔ رضوان کی انجری کے حوالے سے پی سی بی کے میڈیکل پینل نے پاکستان میں موجود ماہر ڈاکٹرز سے بھی مشاورت کی اور اب اس سلسلے…

کرکٹ لیگ میں ایک اور فکسنگ، مجرم سامنے آگیا

لیجنڈز کرکٹ لیگ فکسنگ اسکینڈل کی زد میں آگئی۔ لیجنڈز کرکٹ لیگ میں انگلینڈ،آسٹریلیا، بھارت، پاکستان،نیوزی لینڈ اور ویسٹ انڈیز سے ٹیموں نے شرکت کی تھی، مقابلے رواں سال 8سے19مارچ تک پالے کیلی انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں ہوئے،سری لنکن بورڈ کا اس…

بھارت پاکستان کرکٹ کی مخالفت میں کھل کرسامنے آگیا

آئی سی سی چیمپئیز ٹرافی 2025 کی میزبانی کو لیکر بھارتی میڈیا ایک بار پھر پاکستان کرکٹ مخالف مہم چلانے میں سرگرم ہوگیا۔ بھارت کے مقامی میڈیا نے بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) کے عہدیدار سے بار کرتے ہوئے کہا کہ دو طرفہ سیریز طھول جائیں اور…