ویرات کی غلط حرکت پر بھاری جرمانہ عائد
انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) میں روائل چیلنجرز بنگلور کے بیٹر ویرات کوہلی کو امپائر سے بحث کرنا مہنگا پڑگیا۔ روائل چیلنجرز بنگلورو کے اسٹار بیٹر ویرات کوہلی پر اتوار کو کولکتہ نائٹ رائیڈرز کے خلاف آئی پی ایل میچ کے دوران امپائر سے بحث…