دہشتگردوں کے سہولت کاروں کو بھی عبرتناک مثال بنانے کی ضرورت
اداریہ
پاکستان میں دہشتگردی کی نئی لہر نے تشویش پیدا کردی ہے ،پاک فوج نے دہشتگردی کو جڑ سے ختم کرنے کیلئے آپریشن عزم استحکام کے تحت ویژن پر عمل شروع کردیا ہے ۔ملک میں دہشتگردوں کے سہولت کاروں کے گرد بھی گھیرا تنگ کیا جارہا ہے اسکے ساتھ!-->!-->!-->…