کالم قطعہ۔۔۔۔۔۔ Last updated Oct 11, 2024 14 Share زاہدعباس سید جو دے رہا ہے نئے وقت کی خبر سب کووہ جس نے سچ ہی بتایا خبر رساں ہے وہی مگر جو جھوٹ کو پھیلا رہا ہے برسر عام تباہیوں کا ہے موجب ضرر رساں ہے وہی 14 Share FacebookTwitterGoogle+ReddItWhatsAppPinterestدوستوں کوارسال کریں