سلیبس

شاہد کاظمی

5

سو لفظوں کی کہانی
تیاری مکمل ہے،
اس کا اور میرا مقابلہ ہی نہیں ہے،
وہ کہاں، میں کہاں،
میں آسمان، وہ زمین،
کامیابی میرا مقدر ہو گی،
حوصلہ بلند ہے، ارادے توانا ہیں،
طاقت اتنی زیادہ ہے،
کسی کی جرات نہیں کے آنکھ بھی آٹھا کر دیکھے،
مقابلہ بھی ہم اپنے برابر میں کرتے ہیں،
ہونہوں! ان کی بھلا کیا اوقات کہ ہل بھی سکیں،
کیا پدی اور کیا پدی کا شوربہ، رام چند غرور سے بولا۔
واپس آیا آنکھیں سوجی، بال بکھرے۔
‎Read more

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.