بے وقوف وزیر خزانہ
گذشتہ روز بھارتی میڈیا پر یہ حیران کن خبر چلی کہ بھارتی وزیر خزانہ نرملا ستھرامان نے کہا ہے کہ ان کے پاس لوک سبھا کے انتخابات لڑنے کے لیے پیسے نہیں ہیں۔ نرملا ستھرامان کا کہنا تھا کہ بھارتیہ جنتا پارٹی کے صدر جے پی نڈا نے انہیں آندھرا!-->…