نامور شاعر اشتیاق میر
کتاب …… ( زندگی اتنی تو ہو )تحریر…نغمانہ خورشید(بیا جی)
اشتیاق میر سے میرے تعارف کا عرصہ بہت طویل نہیں ہے۔ اس کے باوجود کچھ شخصیات سے مل کر احساس ہوتا ہے کہ یہ سراپا خلوص ہیں ۔ یقینا اس بات کی تائید ہر وہ شخص احباب کریں گے جو اشتیاق!-->!-->!-->!-->!-->…