ایجوکیشن ایکسپو 2025: علم، جدت اور جنون کی روشن داستان
یہ 15 اپریل کی شام تھی۔ دفتر سے واپسی پر علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے گیٹ کے قریب غیر معمولی چہل پہل نے قدم روک لیے۔ گیٹ وے بلاک کے پیچھے خالی میدان میں رنگا رنگ ٹینٹ نصب کیے جا رہے تھے اور نوجوان پُرجوش انداز میں سرگرمِ عمل تھے۔ صحافتی…