شکر گزاری مگر کیسے ؟
احساس کے اندازتحریر ؛۔جاویدایازخان
ہمارے اباجی کے یوں تو بہت سے قریبی دوست تھے مگر خوش قسمتی سے ان کے کچھ دوستوں سے ملنے اور ان کی خدمت کرنے کا شرف مجھے بھی حاصل ہوا ۔ان میں مجاہد اول سردار عبدالقیوم خان مرحوم ،حکیم محمد سعید دہلوی شہید!-->!-->!-->…