ناروے نے پاکستان کو نیشنل تھریٹ اسیسمنٹ لسٹ سے نکال دیا
ناروے نے پاکستان کو اپنی نیشنل تھریٹ اسیسمنٹ لسٹ سے نکال دیا۔ ناروے کی انٹیلیجنس اور سیکیورٹی سروس رپورٹ کے مطابق گزشتہ کئی سال سے پاکستان اور کچھ دیگر ممالک کو تھریٹ اسیسمنٹ لسٹ میں شامل کیا جا رہا تھا۔ اب پاکستان کو اس لسٹ سے نکال دیا گیا…