سالانہ آرکائیو

2024

قطعہ۔۔۔۔۔

کوئی تواب یہ ظلم مٹانے باہر نکلےگھر کے اندر بچے مارنا بند کریںنسل کشی بھی روکے دنیا طاقت سےاسرائیل کو ملکر سب پابند کریںزاہد عباس سید

اسرائیل ایران کشیدگی، سلامتی کونسل کا اجلاس بغیرنتیجے کے ملتوی

ایران کے اسرائیل پر حملے کے بعد بلایا گیا اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس رسمی کارروائی کے بعد ملتوی کر دیا گیا، سلامتی کونسل میں اسرائیل ایران تنازع پر مزید بحث بعد میں کی جائے گی۔ اجلاس کے دوران اقوام متحدہ میں امریکا کے نائب…

گرین شرٹس کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کھیلنے نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم پاکستان پہنچ گئی

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم گرین شرٹس کے خلاف 5 ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کھیلنے پاکستان پہنچ گئی۔ نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم ہفتے کی رات دبئی سے اسلام آباد پہنچی، مہمان ٹیم اتوار اور پیر کو آرام کرے گی جبکہ کیوی کھلاڑی 16 اور 17 اپریل کو ٹریننگ میں حصہ لیں…

ون ڈے رینکنگ میں حیران کن تبدیلی

آئی سی سی نے ایک روزہ کرکٹ میں کھلاڑیوں کی نئی رینکنگ جاری کردی، بھارت کے شبھمن گل کی پہلی اور پاکستان کے بابراعظم کی دوسری پوزیشن برقرار ہے۔ آئی سی سی ون ڈے بیٹرز رینکنگ میں ویرات کوہلی کا تیسرا نمبر ہے، باؤلرز میں جنوبی افریقہ کے کیشو…

تعلیمی ادارے فوری بند

چترال میں 15 اپریل سے 17 اپریل تک تعلیمی ادارے بند کرنے کا اعلان کردیا۔ ضلعی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ تعلیمی ادارے لینڈ سلائیڈنگ اور طغیانی کے خدشے کے پیش نظر بند کیے گئے ہیں۔ ڈی سی لوئر چترال کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ڈسٹرکٹ…

امریکا کو بتا دیا تھا اسرائیل پر حملے محدود ہونگے، ایرانی وزیر خارجہ

ایران کے وزیر خارجہ حسین امیرعبداللیہان نے کہا ہے کہ امریکاکو بتا دیا تھا اسرائیل پر حملے محدود ہوں گے اور ایران نے علاقائی پڑوسیوں کو 72 گھنٹے پہلے اسرائیل پر حملے کا بتا دیا تھا۔ ایرانی وزیرخارجہ حسین امیرعبداللیہان نے دارالحکومت تہران…

کچھ سیاستدان ذاتی انا کیلئے ملک کے ساتھ کھیلنا چاہتے ہیں: بلاول بھٹو

پاکستان پیپلزپارٹی (پی پی پی ) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ کچھ سیاستدان ذاتی اناکیلئے ملک کےساتھ کھیلنا، نقصان پہنچاناچاہتےہیں۔ چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے سندھ کے علاقے گڑھی خدا بخش میں اپنے نانا ، سابق وزیر اعظم…

پی سی بی میں بڑی تعداد میں بھرتیاں، عوام کا رش

چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے ادارے میں سیاسی بنیادوں پر بھرتیوں کی فہرست طلب کر لی۔ ذرائع کے مطابق پی سی بی کے چئیرمین محسن نقوی نے بورڈ میں سیاسی اور سفارشی بھرتیوں کی فہرست کے علاوہ ملازمین کی موجودہ پوسٹنگ، عہدہ اور تنخواہ کی…

اگر اسرائیل نے جواباً حملہ کرنے کی کوشش کی تو بڑے پیمانے پر نقصان اٹھانے کیلئے تیار رہے: ایران

ایران نے اسرائیل پر میزائل اور ڈرون حملوں کے بعد آپریشن مکمل ہونے کا عندیہ دیدیا۔ الجزیرہ نے رپورٹ کیا ہے کہ ایران کا کہنا ہے کہ ’’اسرائیل پر حملہ دمشق میں ایران کے سفارتخانے کو نشانے بنانے کے نتیجے میں کیا گیا ہے اگر اسرائیل نے حماقت کرتے…