بھارت: سیکیورٹی فورسز کے ساتھ جھڑپ میں 29 ماؤ نواز باغی ہلاک
بھارتی پولیس کا کہنا ہے کہ سیکیورٹی فورسز کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں کم از کم 29 ماؤ باغی مارے گئے، جو طویل عرصے سے جاری تنازع کے مہلک ترین دنوں میں سے ایک ثابت ہوا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق باغیوں کو وسطی ریاست چھتیس گڑھ کے دور…