ڈیلی آرکائیو

June 5, 2024

قومی ٹیم کو بڑا دھچکا، اہم کھلاڑی ورلڈ کپ کے پہلے میچ سے باہر

آئی سی سی ٹی20 ورلڈکپ کے پہلے میچ سے قبل ہی پاکستانی ٹیم کو بڑا جھٹکا لگ گیا۔ قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم نے امریکا میں میڈیا گفتگو کرتے ہوئے تصدیق کی کہ آل راؤنڈر عماد وسیم سائیڈ اسٹرین انجری کا شکار ہوگئے ہیں، وہ امریکا کیخلاف میچ میں…

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: پاک بھارت میچ کے دوران نیویارک کا موسم کیسا رہے گا؟

ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ورلڈ کپ میں پاک بھارت مقابلہ 9 جون کو نساؤ کاؤنٹی انٹرنیشنل اسٹیڈیم نیو یارک میں شیڈول ہے۔ پاکستان اور بھارت کے درمیان 9 جون کو ہونے والے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے میچ میں اضافی سکیورٹی کی تعیناتی…

ایک اور یورپی ملک نے فلسطین کو باقاعدہ آزاد ریاست تسلیم کر لیا

اسپین، آئرلینڈ اور ناروے کے بعد یورپی ملک سلووینیا نے فلسطین کو باقاعدہ آزاد ریاست تسلیم کرلیا۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق سلووینیا کی پارلیمنٹ نے فلسطین کو تسلیم کرنےکی منظوری دے دی، 90 رکنی پارلیمنٹ میں سے 52 ارکان نے بل کی حمایت کی…

بھارتی انتخابات میں بی جے پی اتحاد نے سادہ اکثریت حاصل کرلی

بھارت میں ہونے والے لوک سبھا کے انتخابات میں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) اور اتحادی جماعتوں این ڈی اے نے حکومت بنانے کیلیے سادہ اکثریت حاصل کرلی۔ الیکشن کمیشن کے مطابق کانگریس اور دیگر جماعتوں کے اتحاد انڈیا نے اب تک 215 نشتیں جیت لیں اور…

کوسٹ گارڈز کی بڑی کارروائی، اربوں مالیت کی منشیات برآمد

پاکستان کوسٹ گارڈز نے بلوچستان کے علاقے جیوانی میں کارروائی کرتے ہوئے اربوں روپے مالیت کی منشیات برآمد کرلی۔ ترجمان کے مطابق پاکستان کوسٹ گارڈز نے خفیہ ذرائع سے ملنے والی اطلاع کی بنیاد پر گوادر (بلوچستان) کے علاقے جنرل ایریا کلڈان جیوانی…

محکمہ موسمیات نے کن علاقوں میں بارش کی پیشگوئی کی ہے؟

محکمہ موسمیات نے بالائی پنجاب اور خیبرپختونخوا میں بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات کےمطابق جنوبی اضلاع میں شدید گرمی کی لہرکا سلسلہ جاری ہے،خطہ پوٹھوہار،بالائی پنجاب اورخیبرپختونخوا میں بارش کا امکان ہے،اس کے علاوہ اسلام آباد اور گر دو…

کرغزستان کی یونیورسٹیاں یا پھر ڈاکٹر ساز منڈیاں ؟؟؟

تحریر:سجل ملک( راولپنڈی)حالیہ دنوں میں پاکستان ٹی وی چینلز اخبارات اور سوشل میڈیا پر کرغزستان کا نام مسلسل نظر آ رہا ہے اور وجہ وہاں پر موجود پاکستانی میڈیکل کے طلبہ و طلبات پر تشدد ہے جو وہاں کے مقامی لوگوں نے کیا۔ اگر یہ واقعہ نہ ہوتا تو

عوامی مطالبات

تحریر :خالد غورغشتی ہمارے سالانہ قومی بجٹ میں جہاں سرکاری سکولوں کےلیے ہر سال مفت کُتب اور وظائف دینے کا بہترین نظام موجود ہے ، وہیں فی سبیل اللہ قران پاک باٹنے کا بھی کوئی انتظام کیا جائے ۔ کیوں کہ اس وقت ہماری تباہی کی سب سے بڑی وجہ

بجٹ، بجٹنگ اس کی اقسام

تحریر: سیدہ سعدیہ عنبرؔ جیلانی (نثر نگار، کالم نویس، اکانومسٹ ) سال کا چھٹا ماہ، ماہ ِ جون طویل ترین گرم دنوں سے پہچان رکھتا ہے۔ پاکستان میں جیسے ہی اس مہینے کی آمد قریب تر ہوتی ہے۔ ایک لفظ "بجٹ" کی شورش بھی عروج پہ سنائی دیتی ہے۔ کچھ