ماہانہ آرکائیو

March 2024

پاک چین دوستی میں دراڑ ڈالنے کی ہر سازش کچلنے کا فیصلہ

اداریہ پاکستان میں غیرملکی مہمانوں کو دہشتگردی کا نشانہ بنانے کی مکروہ سازش کو کچلنے کا عزم ظاہر کرتا ہے کہ پائیدار امن کے قیام کی خاطر تمام وسائل اور صلاحیتیں بروئے کا لاکر دشمن کے عزائم ناکام بنا دیئے جائیں گے اس تناظر میں آرمی

سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں کو محفوظ شدہ فیصلے سنانے کی مشروط اجازت دیدی

صرف ان کیسز کے فیصلے سنائے جائیں جن میں نامزد افراد عید سے پہلے رہا ہوسکتے ہیں۔ عدالتی حکم اسلام آباد ( کورٹ رپورٹر ) سپریم کورٹ آف پاکستان نے فوجی عدالتوں کو محفوظ شدہ فیصلے سنانے کی مشروط اجازت دے دی۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں

عمران خان سمیت اڈیالہ جیل کے تمام قیدیوں سے ملاقاتوں پر پابندی ختم

شاہ محمود قریشی اور پرویزالہیٰ سمیت دیگر تمام قیدی بھی پہلے سے طے شدہ طریقہ کار کے تحت ملاقاتیں کرسکیں گے راولپنڈی( کرائم رپورٹر ) پاکستان تحریک انصاف کے قائد عمران خان سمیت دیگر قیدیوں سے اڈیالہ جیل میں ملاقاتوں پر پابندی ختم کر دی

اینڈرائیڈ فونز پر نئے وائرس کے ذریعے صارفین کا ڈیٹا چوری کئے جانے کا انکشاف

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) اینڈرائیڈ فونز پر نئے وائرس کے ذریعے صارفین کا ڈیٹا چوری کئے جانے کا انکشاف ہوا ہے، کیسپرسکی ریسرچرز کی طرف سے تین نئے خطرناک اینڈرائیڈ وائرس کی مختلف اقسام کا تجزیہ کیا گیا ہے۔ Tambir ،Dwphon اور Gigabud متنوع

پاک افغان تجاری معاہدہ ، بارڈر کراسنگ کیلئے ویزا اور پاسپورٹ کی شرط ختم

: اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)پاکستان اور افغانستان کے درمیان ترجیحی تجارتی معاہدہ طے پا گیا۔ سفارتی ذرائع کا کہنا ہے کہ پاک افغان حکام کے درمیان کابل میں طے پانے والے معاہدے کے مطابق ڈرائیورز اور مددگار عملے کو بارڈر کراسنگ کیلئے ویزا اور

بشام حملہ پاک چین دوستی کے دشمنوں نے کیا، تحقیقات جاری ہیں، ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد ( سٹاف رپورٹر)ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے کہا ہے کہ پاکستان دہشت گردوں اور ان کے سہولت کاروں کو انصاف کے کٹہرے میں لانے کے لیے پُرعزم ہے۔ ہفتہ وار پریس بریفنگ کے دوران انہوں نے کہا کہ بھارت مقبوضہ کشمیر میں انسانی

پنجاب حکومت کا کسانوں کو سبسڈی پر 56اقسام کی زرعی مشینری دینے کا فیصلہ

لاہور ( سٹاف رپورٹر)پنجاب حکومت نے کسانوں کو سبسڈی پر 56اقسام کی زرعی مشینری دینے کا اصولی فیصلہ کر لیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت خصوصی اجلاس ہوا جس میں کسانوں کیلئے انقلابی و تاریخی اقدامات لینے کا فیصلہ کیا گیا،وزیر اعلی

نو مئی مقدمات ، رہائی پانیوالے 13 پی ٹی آئی کارکن اڈیالہ جیل کے باہر سے دوبارہ گرفتار

راولپنڈی (کرائم رپورٹر)9 مئی مقدمات میں پی ٹی آئی کے 13 کارکنوں کو رہائی کے بعد راولپنڈی پولیس نے دوبارہ گرفتار کر لیا گیا۔ پی ٹی آئی کے کارکنوں کو انسداد دہشتگردی عدالت راولپنڈی نے ضمانت منظور ہونے پر رہا کرنے کا حکم دیا تھا ،رہائی

ایک ماہ کےلئے بجلی 5 روپے فی یونٹ مہنگی کرنے کی ابتدائی منظوری

Initial approval to increase the cost of electricity by Rs.5 per unit for one month اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)نیپرا اتھارٹی نے ایف سی اے کی مد میں درخواست پر سماعت مکمل کر تے ہوئے ایک ماہ کیلئے بجلی 5 روپے فی یونٹ مہنگی کرنے کی ابتدائی