براؤزنگ زمرہ

پاکستان

اسلام آباد کی تمام رجسٹرڈ و غیر رجسٹرڈ مساجد کمیٹیاں کالعدم، رولز 2023 نافذ

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)اسلام آباد کی تمام رجسٹرڈ و غیر رجسٹرڈ مساجد کمیٹیاں 1986ء کے رولز کے تحت کالعدم قرار دے دی گئی۔ محکمہ اوقاف اور غیر اوقاف مسجد و امام بارگاہوں پر 1986ء کے رولز کی جگہ 2023ء کے رولز نافذ کر دیے گئے جس کے مطابق
مزید پڑھ...

مشکوک صحت کیساتھ برطانوی شہزادی منظرعام سے غائب؛ حقائق کیا ہیں؟

لندن(مانیٹرنگ سیل) برطانوی شہزادی کیٹ مڈلٹن کو آخری بار دسمبر میں منظر عام پر دیکھا گیا تھا اور پھر انکے اسپتال میں داخل ہونے اور پیٹ کی سرجری کی پُر اسرار خبر سے شکوک و شبہات نے جنم لیا جو آپریشن کے 2 ماہ بعد بھی ان کے منظر عام پر نہ
مزید پڑھ...

سینیٹ انتخابات: زلفی بخاری کی اپیل مسترد، یاسمین راشد کے کاغذات نامزدگی منظوری کا فیصلہ برقرار

گزشتہ روز زلفی بخاری نے الیکشن کمیشن کی جانب سے کاغذات نامزدگی مسترد کرنے کا اقدام چیلنج کیا تھا جس پر ٹربیونل نے فیصلہ محفوظ کرلیا لاہور( کورٹ رپورٹر)لاہور ہائی کورٹ کے اپیلیٹ ٹریبونل نے رہنما پاکستان تحریک انصاف زلفی بخاری کی سینیٹ
مزید پڑھ...

توہین عدالت کیس: ڈی سی اسلام آباد کی سزا 7 مئی تک معطل

چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے تحریری آرڈر جاری کیا ہے اسلام آباد(کورٹ رپورٹر)اسلام آباد ہائی کورٹ نے رہنما تحریک انصاف شہریار آفریدی اور شاندانہ گلزار کی مینٹیننس پبلک آرڈر (ایم پی او) کے تحت گرفتاری کے خلاف توہین
مزید پڑھ...

علی امین گنڈا پور کی ضمانت قبل از گرفتاری

اسلام آباد (کورٹ رپورٹر)کی انسدادِ دہشت گردی عدالت نے جوڈیشل کمپلیکس حملہ کیس میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کی ضمانت قبل از گرفتاری 17 اپریل تک منظور کر لی۔ وہ اسلام آباد کی عدالت میں پیش ہوئے۔ وکیل راجا ظہور الحسن نے
مزید پڑھ...

کثیر الجہتی مالیاتی اداروں کو نیوکلیئر فنانسنگ کرنی چاہیے، اسحق ڈار

پاکستان جوہری سیکٹر سے 3 ہزار میگا واٹ سے زیادہ بجلی پیدا کررہا ہے، نیو کلیئر انرجی ماحول دوست بھی ہے اور سستی بھی، وزیر خارجہ اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)وفاقی وزیر خارجہ اسحق ڈار نے کہا ہے کہ کثیر الجہتی مالیاتی اداروں کو نیوکلیئر فنانسنگ
مزید پڑھ...

سمجھ سے قاصر ہیں آن لائن ملاقاتیں ایک جیل میں قانونی، دوسری میں غیر قانونی کیسے؟ عدالت

اسلام آباد( کورٹ رپورٹر)اسلام آباد ہائی کورٹ میں سابق وزیر اعظم عمران کان کی وکلا سے جیل میں ملاقات کروانے کی درخواست پر سماعت کرتے ہوئے جسٹس سردار اعجاز اسحٰق نے ریمارکس دیے کہ ہم سمجھ سے قاصر ہیں کہ آن لائن ملاقاتیں ایک جیل میں قانونی
مزید پڑھ...

سپریم کورٹ نے سابق جج شوکت عزیز صدیقی کی برطرفی کا نوٹی فکیشن کالعدم قرار دیدیا

سابق جج اسلام آباد ہائیکورٹ شوکت عزیز صدیقی کی برطرفی کے خلاف اپیلیں منظور کی جاتی ہیں، انہیں ریٹائرڈ جج کی تمام مراعات دی جائیں، سپریم کورٹ اسلام آباد (کورٹ رپورٹر)سپریم کورٹ نے سابق جج اسلام آباد ہائی کورٹ شوکت عزیز صدیقی کی برطرفی
مزید پڑھ...