براؤزنگ زمرہ

پاکستان

پاک ایران دو طرفہ تعلقات میں ایک اور اہم پیشرفت

ایران کے صدر ابرہیم رئیسی کے بعد پاکستان اور ایران کے تعلقات میں مزید پیشرفت ہوئی ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق پاکستان اور ایران نے دہشت گردی کے مشترکہ چیلنج کے خلاف ہاتھ ملا لیے، پاک ایران باہمی سکیورٹی معاہدے پر کام جاری ہے اور لائزون افسران…
مزید پڑھ...

وزیراعظم شہباز شریف نے اسحاق ڈار کو نائب وزیر اعظم مقرر کردیا

وزیراعظم شہباز شریف نے وزیر خارجہ اسحاق ڈار کو نائب وزیراعظم مقرر کردیا۔ وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی بطور ڈپٹی وزیر اعظم تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ کابینہ ڈویژن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق اسحاق ڈار کی بطور ڈپٹی وزیر اعظم…
مزید پڑھ...

جسٹس بابر ستار کے پاس پاکستان کے علاوہ کسی اور ملک کی شہریت نہیں، اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد ہائیکورٹ نے سوشل میڈیا پر جسٹس بابر ستار کے خلاف چلنے والی مہم کو جھوٹی اور بدنیتی پر مبنی قرار دیدیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کی جانب سے جاری اعلامیے میں جسٹس بابر ستار کے گرین کارڈ، بچوں کی امریکی شہریت، امریکی جائیدادوں اور فیملی…
مزید پڑھ...

مسلم لیگ ن کے اہم رہنما انتقال کر گئے

پاکستان مسلم لیگ ن کی رہنما اور رکن قومی اسمبلی سائرہ افضل تارڑ کے والد اور سینئر ساستدان افضل حسین تارڑ انتقال کر گئے۔ سینئر سیاستدان افضل تارڑ حرکت قلب بند ہونے سے آج انتقال کرگئے، مرحوم کی نماز جنازہ آبائی گاؤں کولو تارڑ میں ادا کی جائے…
مزید پڑھ...

اس وقت سب سے بڑا عالمی مسئلہ عدم مساوات ہے: وزیر اعظم

وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ اس وقت سب سے بڑا عالمی مسئلہ عدم مساوات ہے، کووڈ نے اس کو مزید اجاگر کردیا، اس کے علاوہ موسمیاتی تبدیلی نے لینڈ اسکیپ کو مکمل طور پر تبدیل کردیا ہے، موسمیاتی تبدیلی نے پاکستان کو بہت زیادہ متاثر کیا، 2022…
مزید پڑھ...

وزیراعظم شہباز شریف کی صدر اسلامی ترقیاتی بینک سے ملاقات، پاکستان میں جاری مختلف منصوبوں کا جائزہ

وزیراعظم محمد شہباز شریف کی عالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس کی سائیڈ لائینز پر صدر اسلامی ترقیاتی بینک ڈاکٹرمحمد سلیمان الجاسر سے ملاقات ہوئی جس میں اسلامی ترقیاتی بینک کے پاکستان میں جاری مختلف منصوبوں پر پیشرفت کا جائزہ لیا گیا۔ ملاقات…
مزید پڑھ...

چار درجن نکاح کرچکا ہوں، مفتی عبدالقوی کے نئے دعوے نے ہلچل مچا دی

متنازع خبروں کی زینت بننے والے رویت ہلال کمیٹی کے سابق رکن مفتی عبدالقوی نے انکشاف کیا ہے کہ وہ اپنی زندگی میں 3 درجن نکاح کرچکے ہیں۔ یہ انکشاف انہوں نے حال ہی میں نجی ٹی وی ’چینل 24‘ کو انٹرویو دیتے ہوئے کیا جہاں انہوں نے اپنی شادیوں سمیت…
مزید پڑھ...

تحریک انصاف کے اندر اختلافات شدت اختیار کرگیا، شبلی فراز اور شیر افضل مروت آمنے سامنے

پاکستان تحریک انصاف میں پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کی چیئرمین شپ کے لیے پارٹی رہنماؤں کے درمیان اختلافات شدت پکڑتے جارہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کی تقرری کے معاملے پر تحریک انصاف کے رہنماؤں میں اختلافات اب منظر عام پر آگئے…
مزید پڑھ...