براؤزنگ زمرہ

پاکستان

ملک بھر میں پاسپورٹ کے اجرا سے متعلق بڑی خبر آگئی

ملک بھر میں پاسپورٹ کی چھپائی کا عمل ایک بار پھر متاثر ہوگیا جب کہ دستاویزات کی طباعت کا بیک لاگ ایک بار پھر 2 لاکھ سے تجاوز کرگیا ہے۔ پاسپورٹ کی چھپائی کا عمل ایک بار پھر سست روی کا شکار ہے جس کی وجہ سے ملک بھر میں پاسپورٹ حاصل کرنے کے…
مزید پڑھ...

190 ملین پاؤنڈ کیس: اعظم خان سمیت 8 نام ای سی ایل سے خارج

وفاقی کابینہ کی سفارش پر 190 ملین پاؤنڈکرپشن کیس سے منسلک 8 افراد کے نام ای سی ایل سےنکالنےکی منظوری دے دی گئی۔ ان کے علاوہ نوید اکبر، سکندر حیات ، نثار محمد، غلام حیدر اورعارف نذیر بٹ کے نام بھی ای سی ایل سے نکال دیے گئے ہیں۔ ذرائع کے…
مزید پڑھ...

وزیر داخلہ طلبہ کے لیے خصوصی طور پر ڈرائیونگ لائسنس اجرا کرنے کا اعلان

وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ کالجز اور یونیورسٹیز کے طلبا کے لیے لائسنس کا اجرا کررہے ہیں۔ اسلام آباد میں افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ کالجز اسکولوں کے بچوں کو اسکول کے دوران ہمارے پاس آنے کی ضرورت نہیں ہوگی، ہم…
مزید پڑھ...

آڈیو لیکس کیس: جسٹس بابر ستار نے خود کو الگ کرنے کی درخواستیں خارج کردیں

اسلام آباد ہائیکورٹ نے جسٹس بابر ستار کو آڈیو لیکس کیس سے الگ کرنے سے متعلق اداروں کی درخواستیں پانچ پانچ لاکھ روپے جرمانے کے ساتھ خارج کردیں۔ عدالت نے ایف آئی اے کی متفرق درخواست جرمانے کیساتھ خارج کرتے ہوئے ڈی جی ایف آئی اے کیخلاف توہین…
مزید پڑھ...

ٹانک سے اغوا ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج شاکر اللہ مروت بازیاب

خیبر پختونخوا کے ضلع جنوبی وزیرستان میں کے علاقے ٹانک سے اغوا ہونے والے سیشن جج شاکراللہ مروت کو بازیاب کرالیا گیا، جج کو پولیس اور قانون نافذ کرنے والے ادارےکی مشترکہ کارروائی میں بازیاب کرایاگیا۔ ذرائع کے مطابق گزشتہ روز ٹانک سے نامعلوم…
مزید پڑھ...

سرمایہ کاروں کا وفد جلد پاکستان کا دورہ کرے گا، سعودی وزرا کی وزیراعظم شہباز شریف کو یقین دہانی

وزیر اعظم شہباز شریف نے عالمی اقتصادی فورم کی سائیڈ لائن پر سعودی عرب کے وزرائے خزانہ، سرمایہ کاری اور صنعت سے ملاقاتیں کیں جنہوں نے وزیراعظم کو پاکستان میں سرمایہ کاری کی یقین دہانی کراتے ہوئے کہا کہ جلد سعودی سرمایہ کاروں کا وفد پاکستان…
مزید پڑھ...

شہباز شریف کی سعودی ولی عہد کے خصوصی مکالمے اور گالا ڈنر میں شرکت، اہم امور پر تبادلہ خیال

وزیراعظم شہباز شریف سعودی دارالحکومت ریاض میں سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے خصوصی مکالمے اور گالا ڈنر میں شریک ہوئے، تقریب کے دوران وزیر اعظم نے ولی عہد کے ساتھ مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا۔ وزیر اعظم نے سعودی وزیر خارجہ کی قیادت میں…
مزید پڑھ...

وزیراعظم سے آئی ایم ایف سربراہ کی ملاقات، نئے قرض پروگرام پر تبادلہ خیال

وزیر اعظم شہباز شریف اور عالمی مالیاتی ادارہ (آئی ایم ایف) کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کے درمیان سعودی عرب میں جاری عالمی اقتصادی فورم کے اجلاس کے دوران غیررسمی اہم ملاقات ہوئی جہاں پاکستان کے ایک اور قرض پروگرام میں داخل ہونے کے…
مزید پڑھ...