براؤزنگ زمرہ

پاکستان

ملک میں بہت زیادہ تقسیم ہے، ہمیں مداخلت کے سامنے رکاوٹ کھڑی کرنا ہوگی: سپریم کورٹ

چیف جسٹس پاکستان نے ججز خط کیس میں کہا ہے کہ عدلیہ کو اپنی مرضی کے راستے پر دھکیلنا بھی مداخلت ہے۔ چیف جسٹس پاکستان نے وضاحت کی تین رکنی کمیٹی نے فیصلہ کیا تمام دستیاب ججز پر مشتمل بنچ تشکیل دیا جائے، جسٹس یحییٰ آفریدی نے بنچ سے الگ ہو گئے،…
مزید پڑھ...

شاہد خاقان عباسی سمیت تمام ملزمان ایل این جی ریفرنس میں بری

قومی احتساب بیورو (نیب) نے سابق وزیرِ اعظم شاہد خاقان عباسی کے خلاف ایل این جی ریفرنس واپس لے لیا۔ نیب کے ریفرنس واپس لینے پر احتساب عدالت نے سابق وزیرِ اعظم شاہد خاقان عباسی سمیت تمام ملزمان کو بری کر دیا۔ اس سے قبل نیب نے شاہد خاقان عباسی…
مزید پڑھ...

نکاح کیس: خاور مانیکا اور عمران خان کے وکیل سلمان اکرم راجہ میں تلخ کلامی

عدت میں نکاح کیس میں سزا کے خلاف عمران خان کی اپیل پر سماعت کے دوران خاور مانیکا اور سلمان اکرم راجہ میں تلخ جملوں کا تبادلہ ہوا۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد کے جج شاہ رخ ارجمند نے عدت میں نکاح کیس میں سزا کے خلاف بانی پی ٹی آئی عمران…
مزید پڑھ...

غزہ میں امن کے بغیر دنیا میں امن قائم نہیں ہو سکتا: وزیر اعظم

وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ کہ یوکرین جنگ کی وجہ سے عالمی سطح پر اشیا کی قیمتوں میں اضافہ ہوا ہے، عالمی منڈی میں مہنگائی کی وجہ سے ترقی پذیر ممالک متاثر ہوئے ہیں۔ فلسطین میں قیام امن بہت ضروری ہے، غزہ میں امن کے بغیر دنیا میں امن…
مزید پڑھ...

کسی بھی ادارے کے ساتھ کوئی بیک ڈور مذاکرات نہیں ہورہے: بیرسٹر گوہر خان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان کا کہنا ہے کہ مذاکرات کے بارے میں ادارے سے بات کرنے کا اختیار پارٹی کے کسی نمائندے کو نہیں ہے، کسی بھی ادارے کے ساتھ کوئی بیک ڈور مذاکرات نہیں ہورہے۔ راولپنڈی میں میڈیا سے گفتگو…
مزید پڑھ...

اے ٹی سی نے علی رضا عابدی کے قتل کیس کا فیصلہ سنا دیا

کراچی کی انسدادِ دہشت گردی عدالت (اے ٹی سی) نے ایم کیو ایم رہنما علی رضا عابدی کے قتل میں ملوث 4 مجرموں کو عمر قید کی سزا سنادی۔ کراچی سینٹرل جیل میں انسداد دہشت گردی کمپلیکس میں خصوصی عدالت نے ایم کیو ایم رہنما علی رضا عابدی کے قتل کیس کا…
مزید پڑھ...

کیا شیر افضل مروت کو چیئرمین پی اے سی بنایا جارہا ہے؟ عمران خان نے بتادیا

بانی پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہےکہ پارٹی نے چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے لیے ابھی کوئی نام فائنل نہیں کیا۔ اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے گفتگو کے دوران بانی پی ٹی آئی سے سوال کیا گیا کہ آپ کی پارٹی میں چیئرمین پی اے سی کے معاملے پر تنازع…
مزید پڑھ...

بشام میں چینی انجینئرز پر حملے میں ملوث 4 دہشتگرد گرفتار

محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) نے بشام میں چینی انجینئرز کی بس پر خودکش حملے میں ملوث ٹی ٹی پی کے 4 دہشتگردوں کو گرفتار کرلیا۔ محکمہ انسداد دہشت گردی خیبرپختونخوا کے مطابق چار اہم دہشت گرد گرفتار کر لئے۔ حملے کا مرکزی ملزم عادل شہباز ہے…
مزید پڑھ...