براؤزنگ زمرہ

پاکستان

آصف زرداری نے استعفیٰ دے دیا، بڑی خبر آگئی

صدر مملکت آصف زرداری نے پیپلزپارٹی پارلیمنٹرین کی صدارت سے استعفیٰ دے دیا۔ آصف زرداری کی جانب سے پیپلزپارٹی پارلیمنٹرین کی صدارت سے استعفیٰ دیے جانے کے حوالے سے الیکشن کمیشن آف پاکستان کو بھی آگاہ کردیا گیا ہے۔ صدر مملکت کی جانب سے پارٹی…
مزید پڑھ...

پاکستان کا کسی بھی ملک یا حکومت کو اڈے دینے کا ارادہ نہیں: ترجمان دفتر خارجہ

ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ امریکا کو پاکستان کی جانب سے اڈے دینے کے قیاس آرائیوں میں کوئی صداقت نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کا کسی بھی ملک یا حکومت کو اڈے دینے کا ارادہ نہیں، پاکستان اپنی سرزمین یا فضائی حدود کسی دوسرے ملک کے خلاف…
مزید پڑھ...

ہم اپنی آئینی حدود کو بخوبی جانتے ہیں اور دوسروں سے بھی یہی توقع رکھتے ہیں: آرمی چیف

آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ پاکستان کے آئین کے آرٹیکل 19 میں واضح طور پر آزادی اظہار اور اظہار رائے کی حدود متعین کی گئی ہیں، جو لوگ آئین میں دی گئی آزادی رائے پر عائد کی گئی واضح قیود کی برملا پامالی کرتے ہیں وہ…
مزید پڑھ...

چینی شہریوں کی فول پروف سکیورٹی یقینی بنانا ہمارا فرض ہے: محسن نقوی

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہےکہ پاک چین دوستی کو نقصان پہنچانے کی کوئی سازش کامیاب نہیں ہوسکتی۔ انکا کہنا تھا کہ چینی شہریوں کی سیکیورٹی بہت عزیز ہے، چینی شہریوں کی آمدورفت کے لیے ایس او پیز پر سختی سے عمل درآمد کرایا جا رہا ہے۔…
مزید پڑھ...

وفاقی حکومت کا آزاد کشمیر میں ایف سی تعینات کرنے کا فیصلہ

وفاقی حکومت نے آزاد کشمیر میں امن وامان کی صورتحال برقرار رکھنے، چینی باشندوں اور بجلی گھروں کے لیے فول پروف سیکیورٹی یقینی بنانےکے لیے فرنٹیئر کانسٹیبلری (ایف سی) تعینات کرنےکا فیصلہ کرلیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق وفاقی حکومت نے آزاد کشمیر…
مزید پڑھ...

پولیس پتہ لگائے کراچی سے چوری گاڑیاں اور موبائل فون جاتے کہاں ہیں؟ صدر مملکت

صدر مملکت آصف علی زرداری نے کراچی سیف سٹی پروجیکٹ جنگی بنیادوں پر مکمل کرنے اور نادرن بائی پاس پر باڑھ لگانے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ پولیس پتہ کرے کہ کراچی سے چوری گاڑیاں اور موبائل فون جاتے کہاں ہیں؟ صدر مملکت آصف علی زرداری کی زیر…
مزید پڑھ...

شاہ خرچیوں کو کم کر کے مزدور کی تنخواہ میں اضافے کی کوشش کریں گے: وزیراعظم

وزیر اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے بندہ مزدور کے اوقات بہت سخت ہیں اور زندگی غریب آدمی پر تنگ ہے، ہم شاہ خرچیوں کو کم کرنے اور مزدور کی تنخواہ میں اضافے کی کوشش کریں گے، نبی کریم ﷺ کی تعلیمات کا تقاضا ہے کہ امیر غریب کے فرق کو کم کیا جائے اور…
مزید پڑھ...

توشہ خانہ کیس: بشریٰ بی بی نے نیب طلبی کا نوٹس چیلنج کردیا

بشریٰ بی بی کی جانب سے نیب طلبی کا نوٹس اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا گیا۔ توشہ خانہ کے حوالے سے بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف نیب کی تحقیقات کا معاملہ اسلام آباد ہائی کورٹ پہنچ گیا، جہاں سابق خاتون اول…
مزید پڑھ...