براؤزنگ زمرہ
پاکستان
ہیٹ ویو کے پیش نظر تمام اسکول 7 روز کیلئے بند رکھنے کا اعلان
ہیٹ ویو کے پیش نظر پنجاب بھر کے تمام اسکول 7 روز کے لیے بند رکھنے کا اعلان کر دیا گیا۔ حکومت پنجاب کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ ہیٹ ویو کے باعث پنجاب کے اسکولوں کو فوری طور پر 25 مئی سے 31 مئی تک بند کر دیا گیا ہے۔ اعلامیے کے…
مزید پڑھ...
مزید پڑھ...
صدر مملکت اور وزیراعظم کا ایرانی صدرکی اندوہناک موت پرافسوس کا اظہار
صدر آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف نے ہیلی کاپٹر کے حادثے میں ایرانی صدر سید ابراہیم رئیسی کی اندوہناک موت پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔ صدر آصف علی زرداری نے صدر رئیسی کی طرف سے اتحادِ امت کیلئے بہترین کردار پر روشنی ڈالتے ہوئے…
مزید پڑھ...
مزید پڑھ...
ایرانی صدر کے جاں بحق ہونے پر پاکستان میں سوگ کا اعلان
وزیر اعظم شہباز شریف نے ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے جاں بحق ہونے پر اظہار افسوس کرتے ہوئے ملک بھر میں یوم سوگ اور پرچم سرنگوں رکھنے کا اعلان کیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر بیان جاری کرتے ہوئے وزیر اعظم شہباز شریف نے حکومتِ پاکستان…
مزید پڑھ...
مزید پڑھ...
حکومت پاکستان کا ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے جاں بحق ہونے پر اظہار افسوس
حکومت پاکستان نے ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے ہیلی کاپٹر حادثے میں جاں بحق ہونے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ اس مشکل وقت میں پاکستان ایرانی عوام کے ساتھ ہے۔ ترجمان نے بتایا…
مزید پڑھ...
مزید پڑھ...
ترکیہ کے وزیر خارجہ کی آرمی چیف سے ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال
آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے ترکیہ کے وزیر خارجہ ہکان فدان نے ملاقات کی جس دوران دونوں ممالک نے گہرے تعلقات پر اطمینان کا اظہار کیا۔ ملاقات میں آرمی چیف اور ترکیہ کے وزیر خارجہ نے باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔ پاک فوج کے شعبہ…
مزید پڑھ...
مزید پڑھ...
سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس گرفتار
سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ اسلام آباد سے پولیس کے مطابق سردار تنویر الیاس کے خلاف تھانہ مارگلا میں مقدمہ درج ہے۔ سردار تنویر الیاس کے خلاف ایک کمپنی کے دفتر پر حملے کا الزام ہے۔ ذرائع کے مطابق تھانہ…
مزید پڑھ...
مزید پڑھ...
کرغز حکومت کی درخواست پر وزیر خارجہ کا دورہ بشکیک منسوخ
نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ بشکیک میں پیش آنے والا واقعہ انتہائی افسوسناک ہے، کرغزستان میں طلبہ میں تصادم ہوا جس کی وجہ سے یہ واقعہ پیش آیا، میری کرغزستان کے وزیر خارجہ سے تفصیلی بات ہوئی ہے۔ہم نے وزیراعظم کی ہدایت پر…
مزید پڑھ...
مزید پڑھ...
وزیراعظم کی کرغزستان سے پاکستانی طلبہ کو فوری وطن واپس لانے کی ہدایت
وزیراعظم شہباز شریف نے کرغزستان میں پاکستانی سفیر حسن علی ضیغم سے ٹیلیفونک رابطہ کرتے ہوئے خصوصی طیارے سے متعلق ضروری انتظامات کرنے کی ہدایت کردی۔ بشکیک سے پاکستانی طلبہ کو وطن واپس لانےکے لیے خصوصی طیارہ آج شام روانہ ہوگا، خصوصی طیارہ رات…
مزید پڑھ...
مزید پڑھ...