براؤزنگ زمرہ

پاکستان

گندم درآمد اسکینڈل: نیشنل فوڈ سیکیورٹی کے 4 افسران کو معطل کرنے کا حکم

نگران دور حکومت میں اضافی گندم درآمد کرنے کے اسکینڈل میں ذمہ داروں کا تعین کرلیا گیا۔حکومتی ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے انکوائری کمیٹی کی سفارشات کی منظوری دے دی ہے جس کی روشنی میں وفاقی وزارت نیشنل فوڈ سکیورٹی کے 4 افسروں کو معطل…
مزید پڑھ...

ایرانی صدر کی اندوہناک موت پر پاکستان میں آج یوم سوگ

ایران کے صدر ابراہیم رئیسی، وزیر خارجہ امیر حسین عبداللہیان سمیت دیگر اعلیٰ شخصیات کی شہادت پر آج پاکستان میں بھی سوگ منانے کا اعلان کیا ہے۔ کابینہ ڈویژن کی جانب سے ایرانی صدر اور دیگر اعلیٰ سرکاری حکام کی شہادت کے تناظر میں آج بروز یوم…
مزید پڑھ...

ایرانی حکومت پر پابندیوں کا عمل جاری رکھیں گے: ترجمان امریکی محکمہ خارجہ

ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر نے کہا ہے کہ خراب موسم میں45 سال پرانا ہیلی کاپٹر استعمال کرنے کا ذمہ دار ایران ہے۔ میتھیو ملر کا کہنا تھا کہ ایرانی حکومت پر پابندیوں کا عمل جاری رکھیں گے، ایرانی عوام کی بنیادی آزادیوں کے لیے جدوجہد کی…
مزید پڑھ...

جنرل ساحر شمشاد مرزا سے سربراہ آسٹریلوی دفاعی فورسز کی ملاقات، علاقائی اور عالمی سلامتی کے چیلنجز پر…

آسٹریلوی دفاعی فورسز کے سربراہ جنرل اینگس جے کیمبل کی چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا سے ملاقات ہوئی جس دوران دونوں نے دفاعی اور سیکیورٹی تعاون، علاقائی صورتحال اور عالمی سلامتی کے چیلنجز پر تبادلہ خیال کیا۔ پاک فوج…
مزید پڑھ...

مشکل وقت میں ہم اپنے ایرانی بہن بھائیوں کے ساتھ کھڑے ہیں، وزیر اعلیٰ سندھ

وزیر اعلٰی سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ ایرانی پرعزم قوم ہے، مشکل وقت گزار لے گی۔ سندھ اسمبلی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ کل کا دن عالم اسلام کے لیے بہت افسردہ دن تھا، کل ایرانی صدر ابراہیم رئیسی اپنے ساتھیوں سمیت جاں بحق…
مزید پڑھ...

وزیراعظم کی ایرانی سفارتخانے آمد، صدر ابراہیم رئیسی کے جاں بحق ہونے پر اظہار تعزیت

وزیر اعظم شہباز شریف نے ایران کے سفارت خانے پہنچ کر ایرانی صدر ابراہیم رئیسی اور وزیر خارجہ حسین امیر عبدالہیان کے جاں بحق ہونے پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ دکھ کی اس گھڑی میں پاکستانی…
مزید پڑھ...

عمران خان ودیگر 9 مئی اور آزادی مارچ سمیت 3 مقدمات میں بری

عدالتوں نے عمران خان کو 9 مئی اور آزادی مارچ سمیت 3 مقدمات میں بری کردیا۔ اسلام آباد کی مقامی عدالت نے نو مئی ، آزادی مارچ توڑ پھوڑ کیس اور دفعہ ایک سو چوالیس کی خلاف ورزی سمیت تین کیسز میں بانی پی ٹی آئی کو بری کردیا۔ عدالت نے شیخ رشید ،…
مزید پڑھ...

شدید گرمی کے باعث 22 سے 27 مئی تک ہیٹ ویو ایمرجنسی نافذ

سندھ کے شہر سکھر میں ہیٹ ویو ایمرجنسی نافذ کردی گئی ہے۔سندھ کے شہر سکھر میں 22 سے 27 مئی تک ہیٹ ویو ایمرجنسی نافذکردی گئی ہے۔ علاوہ ازیں ہیٹ ویوکے پیش نظرسندھ بھرمیں انٹرکے امتحانات ملتوی کردیے گئے ہیں، انٹر کے امتحانات 22 مئی کے بجائے اب…
مزید پڑھ...