براؤزنگ زمرہ

پاکستان

قربانی کے جانوروں کے حوالے سے حکومت کا بڑا فیصلہ

پنجاب حکومت نے قربانی کے جانوروں کے لیے لگائے جانے والے سیل پوائنٹس کی کوئی فیس نہ لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ پنجاب کی وزیرِ اعلیٰ مریم نواز نے ہدایت کی ہے کہ عیدالاضحٰی پر پنجاب کو زیرو ویسٹ بنایا جائے۔ پنجاب کے وزیرِ بلدیات ذیشان رفیق کی زیرِ…
مزید پڑھ...

ایران سے بغیر پابندیوں والی گیس خریدنا چاہتے ہیں: وزیر پیٹرولیم

وفاقی وزیر پیٹرولیم ڈاکٹر مصدق ملک کا کہنا ہے کہ ایران سے ترکیہ اور عراق کی طرح بغیر پابندیوں والی گیس خریدنا چاہتے ہیں جب کہ ایران سے پابندیوں کا مسئلہ حل کرنے کے لیے کوشش کررہے ہیں۔ اسلام آباد میں پاکستان انرجی سمپوزیم سے خطاب کرتے ہوئے…
مزید پڑھ...

پی ٹی آئی رہنما رؤف حسن پر حملے کا مقدمہ درج

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سیکرٹری اطلاعات رؤف حسن پر حملے کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔ پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی ترجمان (سیکرٹری اطلاعات) رؤف حسن پر حملے کا مقدمہ ان ہی کی مدعیت میں وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے تھانہ آبپارہ میں…
مزید پڑھ...

سابق وزیر اعلیٰ پنجاب پرویز الہٰی کوٹ لکھپت جیل سے رہا

لاہور ہائی کورٹ سے ضمانت منظور ہونے کے بعد پاکستان تحریک انصاف کے صدر چوہدری پرویز الہٰی کو جیل سے رہا کردیا گیا۔ غیرقانونی بھرتیوں کے کیس میں لاہور ہائی کورٹ نے آج پرویزالہیٰ کی درخواست ضمانت منظور کر لی تھی۔ رہائی کے بعد پرویز الہٰی کوٹ…
مزید پڑھ...

سرکاری و نجی تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کے متعلق بڑا فیصلہ

سندھ میں سرکاری و نجی تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا ہے۔ حکومت سندھ کی جانب سے صوبے کے تمام (سرکاری و نجی) تعلیمی اداروں میں موسمِ گرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا ہے۔ صوبائی حکومت کے مطابق 2 ماہ کی تعطیلات یکم…
مزید پڑھ...

حکومت پنجاب کا ایک اور انوکھا کارنامہ، گھروں کی صفائی ستھرائی پر بھی چارجز لاگو

حکومت پنجاب نے گھروں پر صفائی ستھرائی چارجز لگانے کا فیصلہ کرلیا جب کہ وزیراعلیٰ مریم نواز نے ہائیڈرو پاور پروجیکٹس کے لیے واٹر چارجز بڑھانے سے روک دیا۔ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت کابینہ اسٹینڈنگ کمیٹی برائے فنانس اینڈ ڈویلپمنٹ…
مزید پڑھ...

ٹیریان کیس: عمران خان کی نااہلی کی درخواست خارج

اسلام آباد ہائیکورٹ نے ٹیریان وائٹ کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کی نااہلی کی درخواست خارج کردی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے تین رکنی لارجر بینچ نے بانی پی ٹی آئی کی مبینہ بیٹی ٹیریان جیڈ وائٹ کو کاغذات نامزدگی میں چھپانے پر نااہلی درخواست…
مزید پڑھ...

محکمہ تعلیم کا گرمیوں کی تعطیلات سے متعلق بڑا فیصلہ

محکمہ تعلیم سندھ نے صوبے میں گرمی کی شدت کے باوجود موسم گرما کی سالانہ تعطیلات قبل از وقت نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق محکمہ تعلیم سندھ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ سندھ میں گرمیوں کی چھٹیاں یکم جون سے 31 جولائی تک…
مزید پڑھ...