مجھے آگ کا دریا عبور کر کے وزیر اعلیٰ کی کرسی تک پہنچنا پڑا: مریم نواز

وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا ہے کہ مجھے آگ کا دریا عبور کر کے وزیرِ اعلیٰ کی کرسی تک پہنچنا پڑا، یہاں تک پہنچنے کے لیے میں نے اپنے والد سے وعدہ کیا تھا، چیف منسٹر کی کرسی اللّٰہ تعالیٰ نے مجھے دی ہے۔ لاہور میں پاسنگ آؤٹ پریڈ سے…

وزیر اعظم نے چیف کمشنر اسلام آباد کو عہدے سے ہٹا دیا

وزیر اعظم شہباز شریف نے چیف کمشنر اسلام آباد کیپٹن (ر) انوارالحق کو عہدے سے ہٹا دیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطا بق کیپٹن ریٹائرڈ انوارالحق کو عہدے سے ہٹائے جانے کے بعد محمد علی رندھاوا کو چیف کمشنر اسلام آباد تعینات کیے جانے کا امکان ہے، محمد علی…

محکمہ موسمیات نے موسلا دھار بارشوں کی پیشگوئی کردی

محکمہ موسمیات کی جانب سے بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں آج سے موسلا دھار بارشوں کی پیشگوئی کی گئی ہے۔ بلوچستان میں بارشیں برسانے والا ایک اور مغربی سسٹم داخل ہوچکا ہے جس کے تحت آج سے 27 اپریل کے دوران صوبے کے 24 اضلاع میں درمیانی سے موسلادھار…

خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز کی صحت سے متعلق بری خبر آگئی

خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز طبی معائنےکے لیے اسپتال میں داخل کیےگئے ہیں۔ ایوان شاہی کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز معمول کا معائنہ کرانےکے لیےکنگ فیصل اسپیشلسٹ اسپتال میں داخل ہوئے…

آدھا برگر کھانے پر دوست کے ہاتھوں دوست قتل

کراچی کے علاقے ڈیفنس فیز 5 میں دوست کے ہاتھوں دوست کے قتل کی تفتیش مکمل کرلی گئی۔ پولیس رپورٹ کے مطابق ملزم دانیال نے 8 فروری کو اپنی دوست کو گھر بلایا تھا، گھر میں اس کا دوست علی کیریو اور بھائی احمر بھی موجود تھے۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ…

غزہ میں اسرائیلی جارحیت؛ امریکی یونیورسٹیوں میں احتجاج کا سلسلہ جاری

غزہ میں اسرائیلی جارحیت کے خلاف دنیا بھر میں مظاہروں اور احتجاج کا سلسلہ جاری ہے اور امریکا میں یونیورسٹیوں ہونے والے احتجاج کے بعد مظاہرین نیایارک کی کاؤنٹی بروکلین میں سڑکوں پر امڈ آئے۔ خبر رساں ایجنسی رائٹرز کے مطابق حالیہ دنوں میں…

انٹونی بلنکن کا دورہ چین، بیجنگ کے ساتھ تناؤ پر قابو پانے کی کوشش

امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن بدھ کو چین کا دورہ کرنے والے ہیں کیونکہ امریکا روس کے لیے حمایت پر چین پر دباؤ ڈالنے اور بیجنگ کے ساتھ تناؤ پر قابو پانے کی کوشش کر رہا ہے۔ خبر رساں ادارے ’اے ایف پی‘ کے مطابق امریکی سفارت کار جمعہ کو بیجنگ…

ہمیں اپنی برآمدی صنعت کو مضبوط اور برآمدات کو دوگنا کرنے کی ضرورت ہے: وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ جن ممالک کو ہم نے بوجھ سمجھ کر اپنے کاندھے سے اتار دیا تھا، آج ہم ان کو دیکھ کر شرمسار ہوتے ہیں، ہمیں اپنی برآمدی صنعت کو مضبوط اور اگلے 5 سال میں برآمدات کو دوگنا کرنے کی ضرورت ہے۔ کراچی میں کاروباری…

ایران سے تجارت کرنے والے ممالک پر ممکنہ پابندیاں لگ سکتی ہیں: امریکا

امریکا نے ایک بار پھر ایران کے ساتھ تجارت کرنے والوں کو خبردار کردیا، نائب ترجمان محکمہ خارجہ ویدانت پٹیل نے کہا کہ ایران سے تجارت کرنے والے ممالک پر ممکنہ پابندیاں لگ سکتی ہیں۔ امریکی محکمہ خارجہ کی جانب سے جاری پریس ریلیز کے مطابق واشنگٹن…