اسمگلنگ کی روک تھام کے لیے تمام صلاحیتیں بروئے کار لائیں گے: وزیر اعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ صوبائی حکومتوں کے ساتھ مل کر اسمگلنگ کا خاتمہ ضروری ہے، اسمگلنگ کا خاتمہ کیے بغیر معیشت مستحکم نہیں ہو سکتی، اس کی روک تھام کے لیے تمام صلاحیتیں بروئے کار لائیں گے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے خیبرپختونخوا کے شہر…

روس نے سلامتی کونسل میں خلا میں ہتھیار رکھنے سے متعلق قرارداد ویٹو کر دی

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں امریکا اور جاپان کی جانب سے پیش کی گئی خلا میں ایٹمی ہتھیاروں کی دوڑ کے خلاف قرار داد کو روس نے ویٹو کردیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق روس نے قرارداد کی مخالفت کرتے ہوئے کہا کہ یہ امریکا اور جاپان کی…

دوسری شادی کے سوال پر شیر افضل مروت نے کیا کہا؟

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رکن قومی اسمبلی شیر افضل خان مروت نے کہا ہے کہ وہ اپنی کسی خوشی یا اولاد کی مجبوری کی خاطر دوسری شادی کرکے اپنی پہلی بیوی پر ظلم نہیں کرسکتے۔ شیر افضل مروت نے حال ہی میں یوٹیوبر نادر علی کے پوڈکاسٹ میں…

سپریم کورٹ کا نسلہ ٹاور کی زمین بیچ کر الاٹیز کو معاوضہ ادا کرنے کا حکم

سپریم کورٹ آف پاکستان کراچی رجسٹری نے نسلہ ٹاور کی زمین فروخت کرکے الاٹیز کو معاوضہ ادا کرنے کا حکم دے دیا۔ عدالت نے نسلہ ٹاور کے پلاٹ کی مارکیٹ ویلیو سے متعلق رپورٹ اور نسلہ ٹاور سے ملحقہ پلاٹ کے حوالے سے تفصیلی رپورٹ بھی طلب کرلی۔ عدالت…

تربیت اور ماحول

تحریر ؛، جاویدایازخانوزیر کی جان پہ بنی ہوئی تھی فقیر بات ہی نہیں سن رہا تھا ٓاخر طویل مِنت سماجت کے بعد فقیر نے سر اٹھایا ہاں بول کیا کہنا ہے ؟ وزیر نے ہاتھ جوڑے اور بتانا شروع کیا ایک مہینہ پہلے ہمارے بادشاہ سلامت نے اچانک دربار میں ایک

لوگ خود کشی کیوں کرتے ھیں؟

تحریر: نبیلہ شاہد خودکشی جان بوجھ کر اپنی موت کا سبب بننے کا عمل ہے، جو اکثر پیچیدہ تناؤ اور صحت کے مسائل سے متعلق ہوتا جس کی وجہ سے افراد ناامیدی اور مایوسی کا شکار ہوتےھیں۔ خودکشی ہر عمر، آمدنی، نسلی اور سماجی عوامل میں ہوتی

ایک خواب ۔۔ جس کی تعبیر ہے کشمیر

تحریر: مہوش فضل کشمیر ایک لفظ نہیں ہے ایک نام نہیں ہے ایک ریاست بھی نہیں ہے۔۔۔ کشمیر ایک وادی ہے کشمیر جسے لکھنے والے وادی جنت نظیر لکھتے ہیں۔خون سے جب کسی کی تاریخ لکھی جائے گی تو وہ ہوگا کشمیرجان کے نذرانے جس کے لیے دئیے جائیں گے وہ

میرا کسان پھر رل گیا

تحریر:سہیل بشیر منج کسی گاؤں میں ایک بچہ پیدا ہوا اس کا والد درمیانے درجے کا کسان تھا کاشتکاری ہی اس کا واحد ذریعہ معاش تھا بچہ بڑا ہوتا گیا اس کے باپ نے بڑے لاڈ پیار سے اس کی پرورش کی وہ تعلیم حاصل کرتا گیا میٹرک، ایف اے، بی اے، ایم اے

ڈیفینس ہاؤسنگ اتھارٹی چند باتیں کچھ حقائق

تحریر : فیصل زمان چشتی خوبصورت اور آرام دہ زندگی گزارنا ہر شخص کا بنیادی حق ہے۔ دنیا کے تمام ممالک کی حکومتیں اپنے شہریوں کے بلند معیار زندگی کے لیے اپنے طور پر کوششیں کرتی ہیں اور وہ تمام وسائل بروئے کار لائے جاتے ہیں جن سے عوام کے

قطعہ ۔۔۔۔۔۔۔۔

کہہ رہے ہیں خزانے کے والی ہمیںٹیکس سب دیں وگرنہ گزارہ نہیںخیر کی ان سے کیوں ہو توقع یہاںقوم کی جن کو راحت گوارہ نہیںزاہد عباس سید