مقبوضہ وادی کے درودیواپرجنرل عاصم منیرکے بینرزلگ گئے

مقبوضہ کشمیر کے عوام نے آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کے حالیہ بیان کو سراہتے ہوئے مجاہدانہ اقدام قرار دیا ہے، سرینگر سمیت مقبوضہ وادی کی گلیوں میں دیواروں پر بینرز لگ گئے چیف آف آرمی سٹاف جنرل عاصم منیر نے رسالپور میں پاک فضائیہ کے کیڈٹس کی…

اسرائیل اورحماس کے درمیان قیدیوں کے تبادلے اورجنگ بندی

قاہرہ میں اسرائیل اور حماس کے درمیان قیدیوں کے تبادلے اور جنگ بندی کیلئے مذاکرات جاری ہیں حماس رہنما اسامہ حمدان کا کہنا ہے کہ اسرائیل کو جنگ بندی معاہدے پر رضا مند ہونے کا پابند بنایا جائے، گیند اب اسرائیل اور امریکی انتظامیہ کی کورٹ میں…

امریکا،برطانیہ،جرمنی،نیدر لینڈ سمیت دنیا بھر میں فلسطینیوں کے حق میں مظاہریں

برطانوی وزیراعظم کے دفتر کے سامنے سینکڑوں افراد نے فلسطین کی حمایت میں مظاہرہ کیا، مظاہرین کا کہنا تھا کہ برطانوی حکومت حملوں کو روکنے کے لئے اسرائیل پر دباؤ ڈالے، یونیورسٹی لندن آف کالج میں بھی فلسطینیوں کی حمایت میں ریلی نکالی گئی،…

بھارت میں اسکول پرنسپل کو فلسطین کی حمایت کرنا مہنگا پڑ گیا

بھارت میں اسکول پرنسپل کو فلسطین کی حمایت کرنا مہنگا پڑ گیا، سکول انتظامیہ نے ملازمت سے فارغ کردیا ممبئی کے معروف اسکول کی انتظامیہ کی جانب سے اسرائیل کی حمایت اور مسلمانوں کیخلاف نفرت انگیزی کا نیا واقعہ پیش آیا ہے، اسکول انتظامیہ نے…

مودی سرکار اپنی ہی خواتین کیلئے وبال جان بن گئی

مودی کے بھارت میں اپنی ہی خواتین کی عزتیں محفوظ نہیں،بی جے پی کی اتحادی جماعت کے کارندے پراجول ریوانا پر چار سو سے زائد خواتین کی عصمت دری کرنے کا الزام ہے بھارتی جریدے کے مطابق پراجول ریوانا جنسی زیادتی جیسا سنگین جرم کرنے کے باوجود جرمنی…

آٹے کی قیمت میں رکارڈ کمی

پنجاب سرکار کے بروقت اقدامات، آٹے کی قیمتوں میں رکارڈ کمی، تندروں پر نان روٹی بھی حکومتی ریٹ پر ملے گی، وزیر خوراک بلال یاسین کہتے ہیں، آٹے کی کم قیمت پر بلاتعطل فراہمی سے غریب آدمی کا بنیادی مسئلہ حل ہوا ہے۔ عوام کو ریلیف دینے کا مشن،…

گرمیوں میں ٹھنڈے مشروبات کے حوالے سے اہم خبر

گرمی بھگانا ہے تو مشروبات کا استعمال بڑھانا ہے، وفاقی دار الحکومت میں گرمی کی شدت میں اضافہ ہوتے ہی ٹھنڈے مشروبات کی مانگ میں بھی اضافہ ہوگیا، کہیں گنے کا جوس، کہیں لیموں پانی ، ربڑی دودھ تو کہیں لسی کے اسٹالز سج گئے، گرم موسم میں پانی کا…

شیر افضل مروت کا شبلی فراز اور عمر ایوب کے کیساتھ کام نہ کرنے کا اعلان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ میرے اپنے لوگ ہماری ٹانگیں کھینچ رہے ہیں، شبلی فراز اور عمر ایوب نے میری عمران خان سے ملاقات نہیں ہونے دی، بطور احتجاج ان کے ساتھ کام کرنے سے انکار کرتا ہوں۔ راولپنڈی میں…

یوکرینی صدر کو قتل کرنے کی سازش ناکام ، 2 کرنل گرفتار

یوکرین کی جانب سے دعویٰ کیا گیا ہے کہ ولودومیر زیلینسکی کو قتل کرنے کی سازش ناکام بنادی گئی۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق یوکرین کے سیکیورٹی ادارے کی جانب سے کہا گیا ہے کہ 2 فوجی افسران کو گرفتار کیا گیا ہے جنہوں نے صدر زیلینسکی اور دیگر اعلیٰ…

لاہور ہائی کورٹ کے باہر وکلا کا احتجاج، پولیس کا لاٹھی چارج اور شیلنگ

لاہور کے جی پی او چوک پر سول عدالتوں کی منتقلی اور وکلا پر دہشتگری کے مقدمات کے خلاف وکلا کے احتجاج پر پولیس کی جانب سے لاٹھی چارج اور شیلنگ کی گئی۔احتجاج کے دوران وکلا نے رکاوٹیں ہٹا کر ہائیکورٹ کے اندر جانے کی کوشش جس پر پنجاب پولیس کے…