امریکا،برطانیہ،جرمنی،نیدر لینڈ سمیت دنیا بھر میں فلسطینیوں کے حق میں مظاہریں

47
برطانوی وزیراعظم کے دفتر کے سامنے سینکڑوں افراد نے فلسطین کی حمایت میں مظاہرہ کیا،

مظاہرین کا کہنا تھا کہ برطانوی حکومت حملوں کو روکنے کے لئے اسرائیل پر دباؤ ڈالے،

یونیورسٹی لندن آف کالج میں بھی فلسطینیوں کی حمایت میں ریلی نکالی گئی،

امریکا میں میسا چوسٹس انسٹی ٹیوٹ میں کیمپ ہٹانے پر طلبا کی پولیس سے جھڑپیں ہوئیں،

اس دوران متعدد طلباء کو گرفتار کرلیا گیا،جرمنی فرانس،

ہالینڈ اور جنوبی افریقہ کی جامعات میں بھی مظاہرے کئے گئے،

یونان میں پارلیمنٹ کے سامنے فلسطینی حامی مظاہرین کی پولیس سے جھڑپیں ہوئیں،

پولیس نے متعدد افراد کو دھر لیا،

تبصرے بند ہیں.