قبرستان کی اراضی پر قبضہ کرنے والے با اثر افراد کی فائرنگ سے نوجوان قتل: تین افراد شدید زخمی
تحریر: محمد عمران سلفی
19سالہ نوجوان شعیب پانچ بہنوں کا اکلوتا بھائی اور خاندان کا واحد کفیل تھابہنیں اپنے بھائی کی شادی کی تیاریوں میں مصروف تھی کہ لاش گھر آ گئی ، ہر آنکھ اشکبارملزمان انتہائی با اثر: کیا قانون انہیں سزا دے پائے گا؟
!-->!-->!-->!-->!-->…